انتخابات کرانے کے علاوہ الیکشن کمیشن کے پاس کوئی آپشن نہیں ،بیرسٹر محمد علی سیف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما ء بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ انتخابات کرانے کے علاوہ الیکشن کمیشن کے پاس کوئی آپشن نہیں ۔آج انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ فیصلہ واضح ہے کہ 90 دن میں ہی کرانے پڑیں گے، الیکشن کمیشن کا جواز بے بنیاد […]
عدالت نے چوہدری پرویزالہٰی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویزالہٰی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماء پرویز الہٰی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روک دیا ۔جسٹس امجد رفیق نے چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ چوہدری پرویز الہٰی نے نیب گرفتاری کو لاہور […]
خرچہ پورا نہیں ہورہا، کرایوں میں اضافہ کرنے پر مجبور ہیں،پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خرچہ پورا نہیں ہورہا، کرایوں میں اضافہ کرنے پر مجبور ہیں،آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں اضافے کی دھمکی دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیزل کی قیمت کے تناسب سے کرایوں میں اضافہ کیا جائے گا،ہماری 50 فیصد بسیں پہلے ہی کھڑی ہیں جو چل رہی ہیں اُن کو بھی […]
ہم دہشتگردی کے خاتمے تک کوششیں جاری رکھیں گے ،صدرِ مملکت

اسلام آباد (نیوز ڈسک) صدرِ مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے فوجی قافلے پر ہونیوالے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قوم بہادر فوج کیساتھ ہے،دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کوششیں جار رکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلے پر ہونے والے خودکش […]
محمد رضوان اب بی بی ایل نہیں کھیلیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان بی بی ایل سے دستبردار ہوگئے وجہ سامنے نہ آسکی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران بھی ڈرافٹ سے دستبردار ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ بگ بیش لیگ کیلئے اوور سیز ڈرافٹ 3 ستمبر کو ہونا ہے ، اس میں پاکستانی مین اور […]
سید علی شاہ گیلانی کی آج دوسری برسی ،مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

مظفرآباد (نیوز ڈیسک) حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی آج دوسری برسی ،مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال ہے۔ تفصیلات کے مطابق عظیم حریت کو 11 سال بھارتی حکومت نے نظر بند رکھا اور اس دوران وہ حلق حقیقی سے جا ملے ، ان کی دفین پاکستانی پرچم میں لپیٹ کی گئی۔ […]
صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تین روزہ تقریبات شروع

کراچی(نیوز ڈیسک) عظیم صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تین روزہ تقریبات شروع،لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری،سندھ میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ عظیم صوفی شاعر شاہ عبد اللطیف بھٹائی کو سندھی زبان کے سرتاج شاعر بھی کہا جاتا ہے انہوں اپنی شاعری سے اللہ […]
پاکستان ہی نہیں دبئی میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

دبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان ہی نہیں دبئی میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔نئی قیمتوں میں 5 فیصد ٹیکس شامل کیا گیا ہے،ترقی یافتہ ملک ہونے کے باوجود مسلسل تیسرے ماہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیا گیا،نئے اضافے کے بعد سپر پیٹرول 98 کی قیمت 3 اعشاریہ42 درہم جبکہ سپرپیٹرول 95 کی قیمت […]
پی آئی اے کا بڑا کرپشن سکینڈل سامنے آگیا،23 اکاونٹس منجمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا بڑا کرپشن سکینڈل،اعلیٰ افسران کا منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف،ایف بی آر نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا، کرپشن چھپانے اور فارن ایکسچینج ریگولیشن کی خلاف ورزی کے سنگین الزامات ،23 اہم اکاؤنس منجمد کردیئے گئے، 8 ہزار 845 ملین روپے […]
بنوں، فوجی قافلے پر خود کش حملہ، نائب صوبیدار سمیت 9 جوان شہید

بنوں( اے بی این نیوز )ایک موٹرسائیکل پر سوار خودکش بمبار نے بنوں ضلع کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ جس کے نتیجے میں نائب صوبیدار صنوبر علی سمیت 9 جوانوں نے شہادت قبول کی جب کہ 5 فوجی زخمی ہوئے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے […]