اہم خبریں

صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تین روزہ تقریبات شروع

کراچی(نیوز ڈیسک) عظیم صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تین روزہ تقریبات شروع،لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری،سندھ میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ عظیم صوفی شاعر شاہ عبد اللطیف بھٹائی کو سندھی زبان کے سرتاج شاعر بھی کہا جاتا ہے انہوں اپنی شاعری سے اللہ اور حضور اکرم ﷺ کے پیغام کو لوگوں تک پہنچایا، تین صدیاں گزر جانے باوجود بھی ان کلام آج بھی تازہ ہے۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی کی وفات 1752 عیسوی میں ہوئی تھی ۔

متعلقہ خبریں