مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ؟بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کو آڑےہاتھوں لے لیا

دہلی ( اے بی این نیوز )بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ناجائز تنسیخ کی سماعت،،بھارتی حکومت کامقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا ٹائم فریم دینے سے گریز،سرکاری وکیل نے کہا کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کیلئے مخصوص ٹائم فریم دینا ابھی ممکن نہیں ،جموں کشمیر میں کسی بھی وقت […]
پرویزالہٰی کی جان کوخطرہ ہے،نیب حکام

لاہور ( اے بی این نیوز )پرویزالہٰی کی جان کوخطرہ،عدالت پیشی کیلئے خصوصی انتظامات کرناپڑیں گے،نیب حکام کالاہور ہائیکورٹ میں موقف،خطرے کے پیش نظر پرویزالہٰی کتنے سال جیل میں رہیں گے،ریمانڈ کیلئے بھی عدالت پیش کرتے ہیں،جسٹس امجد رفیق کے ریمارکس ،ڈپٹی پراسیکیوٹرنے کہانیب کو فریق بنانے کی وجہ سے یہ کیس دو رکنی بینچ ہی سن […]
بلوچستان کابینہ میں 21سال کا نگران وزیر

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز ) بلوچستان کا کابینہ میں اکیس سال کے نوجوان کو وزیر بنیا گیا ہے، یہ نوجوان شہید سراج رئیسانی کا بیٹا ہے انہون نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ صوبے میں اب حقیقی تبدیلی کا و قت آچکا ہے، اکیس سالہ وزیر نے مزید کہا کہ وزارت کا سہرا […]
آئی ایم ایف نے اگست کے بجلی بلوں کی وصولی اگلے چھ ماہ میں کرنے کی منظوری نہ دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف نے اگست کے بجلی بلوں کی وصولی اگلے چھ ماہ میں کرنے کی منظوری نہ دی،پاور ڈویژن نے اگست کے بجلی بلوں کی وصولی تین اقساط میں کرنے کی تجویز دی تھی،آئی ایم ایف سے منظوری ملنے پر400 یونٹ تک کے بجلی صارفین کوریلیف ملنے کاامکان ،ادائیگی […]
ملک میں عام انتخابات اپنے وقت پر ہو نگے،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تمام اداروں سے پوچھا ہے کتنی مفت بجلی استعمال کرتے ہیں، بجلی کے مسئلہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں بجلی کے بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے،سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے نگران وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نے […]
8 سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے میاں بیوی کی ضمانت منظور

راولپنڈی( اے بی این نیوز )راولپنڈی کی مقامی عدالت نے 8 سالہ گھریلو ملازمہ بچی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے میاں بیوی کی ضمانت منظور کرلی دونوں ملزمان کی ضمانت راضی نامہ کی بنیاد پر منظور کی گئی کیس کی سماعت سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مہرالنساء نے کی ملزمہ بختاور اور ملزم علی شیر نے 8 سالہ […]
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 22 روپے اضافہ کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 22 روپے اضافہ کردیا،نئی قیمت 312 روپے مقرر کردی، ڈیزل کی قیمت 19 روپے 60 پیسے اضافے کے ساتھ 323 روپے مقرر کر دی گئی ہے،ڈیزل کی قیمت 19 روپے 60 پیسے اضافے کے ساتھ 323 روپے مقررمٹی کا تیل 22 روپے اضافے کے […]
ڈالر،سونا اور چینی کی قیمت بےقابو ،پاکستانی روپیہ دیوالیہ کی نہج پر پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کراچی میں ایک ہی دن میں فی کلو چینی کی قیمت میں ریکارڈ 6 روپے کا اضافہ، قیمت 180 روپے پر پہنچ گئی،ہول سیل بازار میں ایک کلو چینی 165روپے جبکہ ریٹیل مارکیٹ میں 180 روپے میں فروخت،ایک ماہ میں چینی کی قیمت میں 21 روپے فی کلو اضافہ ہوچکاہے،راولپنڈی […]
بجلی بلوں کیخلاف قوم سڑکوں پر نکل آئی،مظاہرے ، شٹر ڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی بلوں کیخلاف تاجروں کاملک گیر احتجاج، جگہ جگہ مظاہرے اور شٹر ڈاؤن ہڑتال، ملتان میں وکلا اورجماعت اسلامی کا مظاہرہ ،کچہری چوک بلاک کرکے حکومت کیخلاف نعرے بازی،خواتین کے بجلی بل نامنظور کے نعرے،گوجرخان میں شہریوں کاآئیسکو دفترکاگھیراؤ،احتجاج کے باعث جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر،مری اور […]
واپڈا اور وزارت آبی وسائل بجلی فری یونٹس خاتمہ کی مخالف نکلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )واپڈا اور وزارت آبی وسائل نے بجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کر دی،، فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے سے کوئی بچت نہیں ہو گی،واپڈا اور وزارت آبی وسائل کا موقف، نیپرا کی بجلی کے فری یونٹس کے بجائے یوٹیلٹی الاؤنس دینے کی تجویز،،ملک میں […]