سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں حلقہ بندیا ں نہیں ہوسکتیں،فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ویسے تو آئین کہیں پیچھے رہ گیا ہے، آج کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں حلقہ بندیا ں نہیں ہوسکتیں،فواد چودھری کاٹویٹ کہا قانونی طورپر الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کاعمل پنجاب کی حد تک روکناپڑے گا
قوم کو بہت بہت مبارک ، انتخابات 90روز میں ہی ہونگے، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قوم کو بہت بہت مبارک ، انتخابات 90روز میں ہی ہونگے، بیرسٹر علی ظفرکی میڈیا سے گفتگو کہا سپریم کورٹ نے وکیل الیکشن کمیشن سے کہا ہم نے تشریح کردی ہے،تمام افواہیں اب ختم ہو جانی چاہئیں،عدالت نے کہا تھا 14مئی کو الیکشن ہو، لیکن وہ نہیں ہوئے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کی لپیٹ میں

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کی لپیٹ میں ،ہنڈرڈانڈیکس ایک ہزار سات سو چھیاسٹھ پوائنٹس کم ہوگئے،ہنڈر انڈیکس کی 44ہزار 475 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈنگ جاری،اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو پر لگ گئے، قیمت میں2 روپے 50 پیسے اضافہ،325 روپے پرٹریڈنگ،انٹربینک میں بھی ڈالر کی قیمت ایک روپے 5پیسے […]
پولیس اہلکاروں پر کتے کا حملہ،تین کو کاٹ کھایا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پولیس لائنز میں آوارہ کتےنے اہلکاروں پر حملہ کر دیا،کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی،ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو ایلیٹ اہلکار نے گولی مار دی زخمی اہلکاروں کو طبی امدادکے بعد ویکسینیشن کے لئے اسپتال بجھوا دیا گیا
چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی،چیئرمین پی ٹی آئی نے قاسم اورسلیمان سے ٹیلیفون پر بات کرنے کیلئےخصوصی عدالت میں درخواست دائر کی تھی،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی،سپرٹنڈنٹ اٹک جیل کو بیٹوں سے […]
دنیا کا دلچسپ فنکار ،جسے آپ داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے

لندن(نیوز ڈیسک) دنیا کا دلچسپ فنکار ،آپ جسے داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے بین وِلسن کی کاریگری یہ کہ کسی بھی متروک چیز پر پیٹنگ بنا کر اس خوبصورت بنا دیتے ہیں ، چیونگم،ٹوٹی ٹائیلز،پرانے ڈبے اور بوتلوں کی ہی اپنا کینوس بنا لیتے ہیں۔ ویسے […]
پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 10روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے،وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری نگران وزیراعظم کی مشاورت سے دے گی، قیمتوں میں […]
عمران خان، سزا معطل، پھرگرفتار

عمران خان کی توشہ خانہ کی سزا معطل، ختم نہیں ہوئی، نااہلی برقرار رہے گی، سائفر مقدمے میں گرفتاری جاریOسستی بجلی ناممکن قرار،آئی ایم ایف کو ناراض نہیں کرسکتے،6 قِسطوں کافیصلہO صدر کی تنخواہ میں تین سال پہلےسےلاکھوں روپےاضافہ، بھاری بقایاجات ملیں گے،صدر کا مطالبہ منظور! (کس کارکردگی پر؟)O شہبازشریف ، سکیورٹی میں اضافہ،چار بڑی […]
یہ دکھ اگلی نسل کی امانت ہیں!

(گزشتہ سے پیوستہ) ہم نے تواپنے رب کی اس دھرتی پرسینے پر ہاتھ رکھ کرہزاروں کے مجمع میں کشمیرکے وکیل ہونے کادعویٰ کیاتھا،کشمیرکی آزادی کیلئے ہر جمعہ کی دوپہرکوایک گھنٹے کے علامتی مظاہرہ کااعلان کیاتھا،لیکن ہواکیا؟چندمنٹ کافوٹوسیشن کرکے وکیل کہاں چھپ گیا؟بلکہ کشمیرکے بارے میں جہاد کانعرہ بلندکرنے سے بھی منع کر دیا تھا۔ کیاپاکستان […]
رئیس المواحدین حضرت سائیں عبدالصمد ہالیجوی ؒ

قاری محمد عثمان کی ہمراہی میں رات تقریباً9 بجے بنوں عاقل ہالیجوی شریف پہنچے تو آسمان ولایت کے آفتاب و مہتاب پیر طریقت رہبر شریعت مولانا عبدالصمد ہالیجوی کے جسد خاکی کو لحد میں اتارا جارہا تھا، بتانے والوں نے بتایا کہ سائیں مولانا عبدالصمد ہالیجویؒ کے جنازے میں سندھ بھر سے لاکھوں مسلمانوں جن […]