اہم خبریں

بجلی بلوں کیخلاف تاجروں کاملک گیر احتجاج،حکومت خاموش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بجلی بلوں کیخلاف تاجروں کاملک گیر احتجاج، حکومت مخالف مظاہرے ،شٹر ڈاؤن ہڑتال، ملتان میں وکلا اورجماعت اسلامی کا مظاہرہ ،کچہری چوک بلاک کرکے حکومت کیخلاف نعرے بازی کی گئ۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرے میں خواتین نے بجلی بل نامنظور کے نعرے لگائے دوسری طرف گوجرخان میں شہریوں کاآئیسکو دفترکاگھیراؤ،احتجاج کے باعث […]

چینی بحران سنگین،فی کلو چینی میں6 روپے کا اضافہ،شہری سراپااحتجاج

کراچی (نیوز ڈیسک) ایک ہی دن میں فی کلو چینی کی قیمت میں ریکارڈ 6 روپے کا اضافہ، فی کلو چینی کی قیمت 180 روپے پر پہنچ گئی،ہول سیل بازار میں ایک کلو چینی 165روپے جبکہ ریٹیل مارکیٹ میں 180 روپے میں فروخت کی جارہی ہے ۔ایک ماہ میں چینی کی قیمت میں 21 روپے […]

پرویز الہٰی کو آج دو بجے پیش کیا جائے،عدالت نے نیب کو حکم دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نیب کوپرویز الہٰی کو آج دو بجے پیش کرنے کاحکم دے دیا،پرویز الہٰی کی گرفتاری کیخلاف کیس کی سماعت،نیب کے وکیل کی تفصیلی جواب جمع کرنے کیلئے مہلت کی استدعا،جسٹس امجدرفیق نے ریمارکس دیئے ہم پرویز الہٰی کی رہائی کا آرڈر کر دیتے ہیں، آپ جواب جمع کرواتے رہیں،حالات […]

عدالتی حکم برقرار،الیکشن کمیشن کی درخواست خارج، خلاف ورزی پر مداخلت کا عندیہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب الیکشن نظر ثانی کیس میں الیکشن کمیشن کی درخواست خارج ،صوبے میں الیکشن 14مئی کوکرانے کاسپریم کورٹ کافیصلہ برقرار ،عدالت آئین کی خلاف ورزی پر مداخلت کرے گی،عدالت کا شارٹ آرڈر برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم کام انتخابات کروانا ہے،وکیل الیکشن کمیشن کی دلائل کیلئے ایک […]

راولپنڈی میں پولیو وائرس پھیلنے کا خدشہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں پولیو وائرس پھیلنے کا خدشہ،ہنگامی طور پر 7 روزہ انسدادِ پولیو شروع کرنیکا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق انکشاف ہوا ہے اس حوالے سے محکمہ صحت نے راولپنڈی میں ہنگامی طور پر انسدادِ پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے 7 روزہ […]

ڈالر ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،روپیہ تنزلی کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،روپیہ تنزلی کا شکار ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔1 روپے 6 پیسے اضافے کے ساتھ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 305 روپے 50 پیسے کا ہو گیا کا ہوگیا۔ […]

راجن پور میں افسوسناک واقعہ،تین بچیاں ڈوب گئیں

راجن پور (نیوز ڈیسک) راجن پور میں افسوسناک واقعہ،تین بچیاں ڈوب گئیں،علاقے میں کہرام مچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع راجن پور میں بیٹ سونترہ کے مقام پر تین بچیاں دریائے سندھ میں ڈوب گئیں،ایک بچ کو بچا لیا گیا باقی بچیوں کی تلاش جاری،پنجاب کے علاقے راجن پور میں دریائے سندھ میں […]

بھارت کی آبی جارحیت ،سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ،سینکڑوں آبادیاں ڈوب گئیں

بہاولنگر(نیوز ڈیسک) بھارت کی آبی جارحیت ،سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ،سینکڑوں آبادیاں ڈوب گئیں،بہاولنگر میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج میں ایک بعد ایک بھارت کی طرف سے چھوڑے جانے والے سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی مزید کئی آبادیاں ڈوب گئیں مختلف دیہات کا دوسرے دیہات سے رابطہ […]

پاکستان کا بھارت سے ٹاکرا،پاک ٹیم کولمبو پہنچ گئی

کولمبو(نیوز ڈیسک) پاکستان کا بھارت سے ٹاکرا،پاک ٹیم کولمبو پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کل کی شاندار پرفارمنس کے بعد پاکستان بھارت کو پچھاڑنے کے پرجوش ، رات گئے کولمبو پہنچ گئی ، کل پالے کیلے میں ٹریننگ سیشن ہوگا اور 2 ستمبر کو بھارت سے پنچہ آزمائی ہو گی ۔ پاکستانی عوام بھی […]

پنجاب میں عام انتخابات فیصلہ، نظر ثانی درخواست میں ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب میں عام انتخابات ، نظر ثانی درخواست پر 3 رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق 14 مئی کو تو پنجاب میں انتخابات نہیں ہوئے ،الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔تما م فریقین کا نوٹسز جاری […]