رحیم یارخان میں خونی مین ہول ، بہن بھائی کی زندگی نگل گیا

رحیم یارخان (نیوز ڈیسک) رحیم یارخان میں خونی مین ہول ، بہن بھائی کی زندگی نگل گیا۔تفصیلات کے دو بہن بھائی گلی میں کھیلتے مین ہول میں جا گرے،اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو گٹر سے نکالا،بلدیہ کا عملہ نہ پہنچا،جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 8 اور 10 سال ہیں […]
امریکہ میں تباہی ،جارجیاکو خطرہ ، تین ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ میں تباہی ،جارجیاکو خطرہ ، تین ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں سمندری طوفان ایڈالیا نے تباہی مچا دی،شدت میں کمی لیکن طوفان اب جارجیا سے ٹکرائے گا، ساحلی ریاستیں طوفان کی زد میں ،محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان میں کمی کا کہا ہے لیکن جارجیا […]
عام انتخابات کی تیاری ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کا آغازکرئیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام انتخابات کی تیا ریا ں ، الیکشن کمیشن آج سے باضابطہ طورپرحلقہ بندیوں کا آغازکرے گا ،الیکشن کمیشن کے اجلا س میں حلقہ بند یو ں کے لیے کمیٹیا ں تشکیل دی جا ئیں گی ، کمیٹیاں وفاقی دارلحکومت اورصوبوں کیلئے قائم ہوں گی ،جو ضلعی نقشہ جات،آبادی سمیت ضروری […]
گبون میں مارشل لاء، علی بونگ کی حکومت کا خاتمہ، ملک کی سرحدیں بندکردی گئیں

کیپ ٹاؤن(نیوز ڈیسک) افریقی ملک گبون میں مارشل لاء ،فوج نے جمہوری اقدار کا خاتمہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق افریقی ملک گبون میں فوج نے عوامی رائے دہی کا خاتمہ کردیااس حوالے سے سرکاری ٹی وی پر ملٹری آفیسرز کے گروپ کی طرف سے اعلان کیا کہ انہوں نے حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار […]
عوام بجلی کے بلوں میں ریلیف بھول جائیں، حکومت کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )عوام بجلی کے بلوں میں ریلیف بھول جائیں، ہم سبسڈی نہیں دے سکتے ،نگران وزیر خزانہ کااعلان، شمشاد اخترکہتی ہیں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہمیں ورثے میں ملا اس پر دوبارہ بات چیت ممکن نہیں ، بدقسمتی سے ہم نے معیشت کی بہتری کے بجائے اسے کمزور کرنے کیلئے […]
صدر کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ، وزارت قانون و انصاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )صدر کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ،، وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کو جوابی خط ارسال کر دیا ، خط کے مطابق انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ دینے کی مجاز اتھارٹی الیکشن […]
بجلی کے بھاری بل، انجمن تاجران کا ملک بھر میں کل شٹر ڈائون کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بجلی کے بھاری بل، انجمن تاجران کا ملک بھر میں کل شٹر ڈائون کا اعلان ،اجمل بلوچ نے کہا کہ کل ملک بھر میں انجمن تاجران پاکستان کی جانب سے مکمل شٹر ڈائون ہوگا سب سے زیادہ ٹیکسز کمرشل میٹروں پر لگے ہوئے ہیں،ہمیں کسی سیاسی جماعت کی بات نہیں […]
ایشیا کپ ،پاکستان نے نیپا ل کو شکست دیدی

ملتان ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ ،پاکستان نے نیپا ل کو شکست دیدی،پاکستان نے نیپا ل کو ہرایا دیا،شاہین شاہ آفریدی ،حارث رؤف اور شاداب خان کی 2،2وکٹیں لیں جبکہ بابر اعظم نے151 اورافتخار احمد109 رنز بنائے،ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز بنائے اور مخالف ٹیم […]
بجلی کے زائد بلوں اور مفت یونٹس کی فراہمی کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بجلی کے زائد بلوں اور مفت یونٹس کی فراہمی کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا،درخواست میں استدعا کی گئی تما م محکموں کے افسران کو بجلی کے مفت یونٹس کی فراہمی فوری روکنے کا حکم دیا جائے، عدالت عدلیہ اور ارکان پارلیمان کو بھی مفت بجلی اور پٹرول کی […]
ایمان مزاری کو وفاقی دارالحکومت سے باہر لے جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو وفاقی دارالحکومت سے باہر لے جانے سے روک دیا،ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر نا لے جایا جائے ، سیکریٹری داخلہ ، آئی جی اور ایف آئی اے کو حکم دیدیا گیا،مزید حکم دیا گیا کہ بیس اگست کے بعد کے […]