اہم خبریں

پاکستان ویمن بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمن ٹی 20 سیریز

کراچی ( اے بی این نیوز  )پاکستان ویمن بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمن ٹی 20 سیریز ،پاکستان ویمن اور جنوبی افریقہ ویمن ٹیمیں نیشنل بینک اسٹیڈیم پہنچ گئیں ،دونوں ٹیمیں پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی ،پاکستان ویمن اور جنوبی افریقہ ویمن کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ یکم ستمبر ہوگا ،تین ٹی 20 […]

سائفرکیس ، شاہ محمود قریشی کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفرکیس میں شاہ محمود قریشی کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیاگیا، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی،گزشتہ ان کیمرہ سماعت میں شاہ محمود قریشی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کیا گیا تھا

دریائے ستلج بپھر گیا، ہر طرف تباہی مچادی،5حفاظتی بند ٹوٹ گئے

احمد پور شرقیہ( اے بی این نیوز    )دریائے ستلج کی تباہ کاریاں جاری ، مزید 5 زمیندارہ حفاظتی بند ٹوٹ گئے ، ہر طرف تباہی کے مناظر ،نوشہرہ ، مکھواڑہ ، مزاری جھبیل اور اکسیب والا پتن کے بند ٹوٹنے سے وسیع پیمانے پر نقصانات ،مزید 70 دیہات میں سیلابی پانی داخل ، متعدد افراد سیلابی پانی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے روبکار جاری کی ،چیئرمین پی ٹی آئی کے ایک لاکھ روپے کے مچلکے آج جمع ہوئے ،مچلکے جمع ہونے کے رجسٹرار ہائیکورٹ نے روبکار جاری ،توشہ خانہ کیس میں کل چیئرمین پی ٹی آئی کی […]

مجھے بہت دکھ ہوتا ہے جب غریبوں کی تکلیف دیکھتی ہوں،نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر

اسلم آباد (  اے بی این نیوز   )نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ مجھے بہت دکھ ہوتا ہے جب غریبوں کی تکلیف دیکھتی ہوں،ہماری حکومت مخلصانہ طور پر عوام کی بہتری کیلئے کام کرے گی،جو پالیسیاں ہمیں ملیں وہ دہائیوں سے چل رہی ہیں،وہ صحافیوں سے گفتگو کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ […]

راولپنڈی،نالہ لئی کے گندے پانی میں پولیو وائرس پائے جانے کا انکشاف

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )سٹی ڈھوک دلال ئالہ لئی گندے پانی سے لیے گئے سمپل میں پولیو وائرس پائے جانے کا انکشاف، پولیو ٹیسٹ کے لیے گئے دو نمونوں میں سے ایک میں پولیو وائرس پایا گیا،محکمہ صحت راولپنڈی کی پولیو سمپل میں وائرس کی تصدیق کر دی،محکمہ صحت راولپنڈی اور ڈبلیو ایچ او کا […]

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں چیف جسٹس کو ربڑ سٹیمپ بنا دیا گیا ہے، چیف جسٹس ریمارکس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں چیف جسٹس کو ربڑ سٹیمپ بنا دیا گیا ہے، چیف جسٹس کےنیب ترامیم کے خلاف درخواست پر دورا ن سماعت ریما رکس،کہا نئے نیب قانون میں کچھ چیزیں بہت اچھی ہیں، ہم نے انتظار کیا کہ پارلیمینٹ کچھ کرے ، ہم نے دیکھا اگست میں […]

عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

راولپنڈی (اے بی این نیوز      )شہر کے چند علاقوں میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں میں اضافے پر کمشنر راولپنڈی کی تشویش،عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ ،پیرودھائی ،ڈھوک حسو، خیابان سرسید اور دیگر علاقوں میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن شروع کررہے ہیں ،ان خیالات کا اظہار کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہنے اڈہ پیرودھائی کے […]

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائی کورٹ آنا مہنگا پڑگیا ،سندھ ہائی کورٹ سے نکلنے پر پولیس نے حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیاپولیس حلیم عادل شیخ کو پولیس موبائل میں لیکر روانہ ہوگئیحلیم عادل شیخ حیدر آباد کی عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے […]

پنجاب بھر میں 53 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے کرد یئے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے پنجاب بھر میں 53 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے کردیے۔تمام ججز کی تبدیلی سے متعلق نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق نیب ،انسداد دہشت گردی ،اسپیشل جج سینٹرل ،انسداد اینٹی کرپشن راولپنڈی کے ججز بھی تبدیل […]