اہم خبریں

عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

راولپنڈی (اے بی این نیوز      )شہر کے چند علاقوں میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں میں اضافے پر کمشنر راولپنڈی کی تشویش،عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ ،پیرودھائی ،ڈھوک حسو، خیابان سرسید اور دیگر علاقوں میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن شروع کررہے ہیں ،ان خیالات کا اظہار کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہنے اڈہ پیرودھائی کے دورے پر میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا انہوں نے کہا اڈہ پیرودھائی کی تزئین و آرائش اور سہولیات میں اضافہ کیا ہے پیرودھائی اور دیگر علاقوں میں غیر قانونی لاری اڈے ختم کئے جائیں گے

متعلقہ خبریں