ہتھنی مدھوبالا کی سفاری پارک منتقلی ،خصوصی کنٹینر ا کراچی چڑیا گھر پہنچا دیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )ہتھنی مدھوبالا کی سفاری پارک منتقلی کے لیے تیار کردہ خصوصی کنٹینر ا کراچی چڑیا گھر پہنچا دیا،کراچی : ہتھنی مدھوبالا کا سفاری منتقلی کے لیے کنٹینر اسلام آباد سے تیار کروایا گیا ہے، کراچی : ہتھنی مدھوبالا کا کنٹینر اسلام آباد سے کراچی لایا گیا ہے، کراچی : ہتھنی مدھوبالا […]
پولیس نے شیر کے مالک کو حراست میں لے لیا،تحقیقات شروع

کراچی ( اے بی این نیوز ) نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نےشاہراہ فیصل پر شیر کے معاملہ کا نوٹس لے لیا، ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ نے رہائشی علاقہ میں شیر رکھنے سے متعلق وائلڈ لائیف سے انکوائری رپورٹ طلب کرلی،وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کس قانون کے تحت اور کس کی اجازت سے شیر […]
عام انتخابات،الیکشن کمیشن کو ساتویں خانہ و مردم شماری سے متعلق معلومات فراہم کردیں گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخابات کے حوالے سے حلقہ بندیوں کے معاملے پر اہم پیشرفت ،ادارہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو ساتویں خانہ و مردم شماری سے متعلق تمام مطلوبہ معلومات فراہم کردیںمطلوبہ معلومات میں مردم شماری چارجز سرکلز اور بلاکس کے گزٹ نوٹیفکیشن شامل ہیں،ڈیجیٹائزڈ نقشوں کے رنگین پرنٹ مردم شماری بلاک […]
پاکستان ، ایشیا کپ کے کل کے میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( اے بی این نیوز ) )پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کے کل کے میچ میں ٹیم کا اعلان کر دیا،نیپال کے خلاف میچ میں پاکستان کی گیارہ رکنی ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی بابر اعظم کپتان اور شاداب خان ناٸب کپتان ہوں گے۔باقی کھلاڑیوں میں فخر زمان امام الحق سلمان علی آغا افتخار احمد کھیلیں […]
پنجاب عام انتخابات کیس، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب عام انتخابات کیس میںسپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات 14 مئی کو کروانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ،چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی خصوصی بنچ سماعت کرے گا ،پنجاب عام انتخابات نظر ثانی کیس […]
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی آج رہائی ہونے کے امکانات ختم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی آج رہائی ہونے کے امکانات ختم ہو گئے،اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے مچلکے جمع نا ہو سکے ،ہائیکورٹ کی کرمنل برانچ بند ، عملہ گھروں کو روانہ ہو گیا ،ہائی کورٹ کرمنل برانچ کا عملہ چھ بجے […]
نواز شریف کاچیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی پر تبصرہ کرنے سے گریز

لندن ( اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف حسن نواز کے دفتر سے روانہ ہوگئے ،نواز شریف کا چئیرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی پر تبصرہ کرنے سے گریز ،جیل میں عمران خان کو دیسی گھی میں بنے کھانوں کی فراہمی کے سوال پر نواز شریف مسکرا دئیے
مریم نواز کی سیا لکوٹ آمد،سابق اراکین پنجاب اسمبلی سے اہم ملاقات،ٹاسک دیدیا

سیا لکوٹ ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کی سنئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے سیالکوٹ سے سابق اراکین پنجاب اسمبلی نےملاقات کی،ملاقات کرنے والوں میں ارشد جاوید وڑائچ , رانا عارف ہرناح , حافظ شاہد ندیم , طارق سبحانی , نوید اشرف , ذیشان رفیق , رانا عبدالستار , چوہدری […]
بجلی بلوں میں اضافہ،راولپنڈی میں تاجر برادری کی شٹر ڈاون کی کال

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ،راولپنڈی میں تاجر برادری کا شٹر ڈاون کی کال،تاجر سڑکوں پر نکل آئے ،صدر، راولپنڈی کینٹ، کمرشل مارکیٹ، راجہ بازار اور دیگر علاقوں سے تاجر کچہری چوک پہنچ گئے،تاجر برادری نے کہا کہ بلوں میں اضافے کسی صورت قبول نہیں […]
دریائے ستلج میں سیلابی ریلے سے جلالپور کا بند ٹوٹ گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )دریائے ستلج میں سیلابی ریلے سے جلالپور کا بند ٹوٹ گیا، سینکڑوں ایکڑ رقبہ زیر آب، احمد پور شرقیہ کے دریائی بیلٹ میں تباہی ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ،بہاولنگر میں درجنوں آبادیاں پانی کی لپیٹ میں آگئیں، ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج میں سیلابی […]