ڈیجیٹل دُور کے لیے شریعت کے مطابق اسلامک کوائن کی عوام الناس کیلئے ٹوکن کی پیشکش

طویل عرصے سے روایتی فنانس عالمی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے یہ نظام لوگوں کو بچت کرنے، قرض لینے اور منافع بخش کاروبار میں سرمایہ کاری کرنے کے مواقع فراہم کرتا ہے لیکن ان خدمات کو حاصل کرنے والی مسلم کمیونٹی تحفظات کا شکار رہتی ہے کیونکہ سود کی شمولیت کے […]
بجلی نہیں چاہیے ،ہماری زمینوں سے کھمبے ، ٹرانسفارمر اورتاریں اکھاڑ لو،صارفین

بجلی نہیں چاہیے ،ہماری زمینوں سے کھمبے ، ٹرانسفارمر اورتاریں اکھاڑ دو،صارفین مظفرآباد ( اے بی این نیوز )بجلی نہیں چاہیے ، کھمبے ،ٹرانسفارمر اورتاریں اکھاڑ دو،بلوں میں بے جا ٹیکسوں سے تنگ مظفرآباد کے شہریوں کی محکمہ برقیات کو منفرد درخواست،اپنی زمینوں پر شاخ تراشی کے نام پر کاٹے گئے درختوں کامعاوضہ بھی طلب کر لیا
آشوب چشم کی وباء پھیل گئی،ہسپتالوں میں مریضوں کارش

کراچی ( اے بی این نیوز ) آشوب چشم کی وباء میں تیزی سے اضافہ،ہسپتالوں میں مریضوں کارش، ابراہیم حیدری کے معصوم بچے، خواتین اور مرد آنکھوں کے امراض میں مبتلا ،ریڑی میان گاؤں کے سرکاری ہسپتال میں سہولیات کا فقدان، ساحلی ماہی گیروں میں بھی آنکھوں کی بیماری پھیل گئی
احتجاج بے اثر، بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )احتجاج کا بھی کوئی اثر نہ ہوا، عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری،بجلی 2روپے 7پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ،نیپرا جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی درخواست پر سماعت کل کرے گا،منظوری کی صورت میں صارفین پر 35ارب روپے کا بوجھ منتقل ہو […]
مصنوعی ذہانت کا کمال ،فالج کی وجہ سے آواز سے محروم خاتون بولنے لگی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت کا کمال ،فالج کی وجہ سے آواز سے محروم خاتون بولنے لگی۔ تفصیلا ت کے مطابق امریکی یونیورسٹی برکلے اور کیلیفورنیا کی مشترکہ کوششوں سے تیار کردہ بی سی آئی یعنی برین کمپیوٹر انٹرفیس بنایا جس کو سنگلز کے ذریعے دماغ کے ساتھ منسلک کیا گیا ،یہ تجربہ انتہائی موثر ثابت […]
پی ٹی آئی چیئرمین کا جھوٹ کا پکڑا گیا ، انہیں سزا ملنی چاہیے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس مین سزا ہوئی، اب چوری سے انکار نہیں کر سکتے ،مختصر دورانیے کی سزا اکثر معطل ہو جاتی ہے، اگر دیگر کیسز میں انہیں گرفتار کیا جارہا ہے تو متعلقہ فورم سے رجوع […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں گرفتاری،جوڈیشل ریمانڈ بھی منظور

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں گرفتاری ،جوڈیشل ریمانڈ بھی منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے اٹک جیل کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ ملزم آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ یہ مراسلہ جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے کہنے پر […]
چیئرمین پی ٹی آئی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق یہ خبر ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو رہائی کے بعد گرفتار کرلیا جائیگا اسی اندیشے سے پیش نظر پی ٹی آئی چیئرمین نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی۔ […]
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ،رہائی کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل, رہائی کے احکامات جاری ، فیصلہ کا باضابطہ اعلان نہیں ہوگا، فیصلہ تحریری جاری کیا جائے گا, گزشتہ سماعت کے موقع پر الیکشن کمیشن کے وکیل نے دلائل میں کہا کہ یہ کرپٹ پریکٹسز کا کیس ہے، چیئرمین پی ٹی […]
مجھے پر 2 دفعہ آسمانی بجلی گری لیکن میں محفوظ رہا ،مگرکیسے چینی شہری کا انکشاف

بیجنگ(نیوز ڈیسک) مجھے پر 2 دفعہ آسمانی بجلی گری لیکن میں محفوظ رہا ،مگرکیسے چینی شہری نے انکشاف کیا کہ مجھ پر 5 منٹ میں 2 دفعہ آسمانی بجلی گری لیکن میں محفوظ رہا میں انتہائی خوش قسمت ہوں۔ اس کو سائنسی لحاظ سے بھی دلچسپ سمجھا جا رہا ہے کوکیونکہ 15000 میں سے 1 […]