اسلام آباد ( اے بی این نیوز )احتجاج کا بھی کوئی اثر نہ ہوا، عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری،بجلی 2روپے 7پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ،نیپرا جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی درخواست پر سماعت کل کرے گا،منظوری کی صورت میں صارفین پر 35ارب روپے کا بوجھ منتقل ہو گا















