دریائے ستلج میں بڑا سیلابی ریلا،جلالپور کا بند ٹوٹ گیا،ہزاروں ایکڑ رقبہ زیرآب

جلالپور (نیوز ڈیسک) دریائے ستلج میں بڑا سیلابی ریلا،جلالپور کا بند ٹوٹ گیا،سینکروں ایکڑ رقبہ زیر آب،ہزاروں لوگ متاثر کئی آبادیاں زیر آب آگئیں، سیلاب میں پھنسے افراد کو کشتیوں کے ذریعے منتقل کیا جارہا ہے،ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں، بہاولنگر میں بھی درجنوں آبادیاں زیر آب آگئیں۔
آج کپتان کی ضمانت ہوجائے گی، نعیم پنجوتھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا کہ آج کپتان کی ضمانت ہوجائے گی، اگر پی ٹی آئی چیئرمین کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا تھا تو وہ بھی غیر قانونی ہوگا، ضمانت کی پوری امید ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نعیم پنجوتھا نے کہا کہ […]
ڈالر آج پھر مہنگا ،روپے کی قدر میں مسلسل کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر آج پھر مہنگا ہوگیا،روپے کی قدر میں مسلسل کمی ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا 26 پیسے اضافہ کے بعد ڈالر 302 روپے 25 پیسے کا ہوگیا واضح رہے گزشہ روز انٹر بینک میں ڈالر 301 روپے […]
پیٹرول کی قیمت میں بڑ ے اضافے کا مکان،فیصلہ یکم ستمبر کو ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری،پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ ہونے کا امکان ۔بجلی کے بلوں کی ستائی عوام سے دو وقت کی روٹی چھیننے کی تیاری جارہی ۔ 15 روزہ جاری ہونے والی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑا اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ […]
عام انتخابات ،الیکشن کمیشن آج پیپلز پارٹی سے مشاورت کر یگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آج پیپلز پارٹی سے مشاورت کر ے گا،پی ٹی آئی، ن لیگ، جے یو آئی کے وفود پہلے ہی چیف الیکشن کمشنر سے مشاورت کر چکے ہیں،الیکشن کمیشن کی ایم کیو ایم اور جما عت اسلامی کے وفود سے بھی مشاورت ، ملاقات میں […]
بجلی کے اضافی بلوں پر عوام کو ملے گاریلیف یاصرف باتیں ،فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی کے بلوں پر عوام کوریلیف کیسے دیاجائے؟وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج فیصلہ کیاجائے گا،وزارت توانائی کے حکام نے تجاویز تیارکرلیں،کابینہ سے منظوری لی جائے گی،نگران وزیراعظم نے مسئلے پرمسلسل 2دن اجلاس کی صدارت کی لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔
ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ ، ارشد ندیم کی وطن واپسی پر کس نے استقبال کیا

لاہور (نیوز ڈیسک) ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے جیولن تھرو مقابلوں میں سلور میڈل حاصل کیا تھا جیتنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔ […]
راولپنڈی میں المناک حادثہ،5 افراد جاں بحق ،6زخمی ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں المناک حادثہ،ٹرک کی وین کو ٹکر مارنے کی وجہ سے 5 افراد جاں بحق ،6زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق یہ حادثہ اسلام آباد میں داخل ہونے سے پہلے ٹی چوک پرانے ٹول پلازے کے قریب پیش آیا ۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث ٹرک کی وین کو ٹکر مارنے کی […]
راولپنڈی چوروں،راہزنوں،ڈکیتوں،اچکوں کے سپرد،شہری کروڑوں کے مال سے محروم

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹریٹ کرائم، اور چوری کی 73 وارداتیں، راول دیش کے باسی کروڑوں روپے مالیت کی دو گاڑیوں،23موٹر سائیکل، لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فونز سے محروم نیو ٹاؤن کی حدود سے عابد کی دو کروڑ روپے مالیت کی گاڑی چوری ، نیو […]
دریائے ستلج بپھر گیا،12موضع جات زیر آب،درجنوں افراد پھنس گئے

ملتان ( اے بی این نیوز )جلالپور پیروالا میں دریائے ستلج پر پانی کی سطح بلند پر فلڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے،ضلع ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں فلڈ ریسکیو کے پانچ مراکز قائم کیے گئے ہیں ، دریائے ستلج پر قائم فلڈ ریسکیو مراکز میں 40 ریسکیو سٹاف 14 کشتیاں 148 لائف جیکٹس 16 لائف […]