جلالپور (نیوز ڈیسک) دریائے ستلج میں بڑا سیلابی ریلا،جلالپور کا بند ٹوٹ گیا،سینکروں ایکڑ رقبہ زیر آب،ہزاروں لوگ متاثر کئی آبادیاں زیر آب آگئیں، سیلاب میں پھنسے افراد کو کشتیوں کے ذریعے منتقل کیا جارہا ہے،ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں، بہاولنگر میں بھی درجنوں آبادیاں زیر آب آگئیں۔















