اہم خبریں

حکومت بجلی بلو ں میں عوام پر نہیں جاگیرداروں پرٹیکس لگائے، ڈاکٹر فارو ق ستار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت بجلی بلو ں میں عوام پر نہیں جاگیرداروں پرٹیکس لگائے، ایم کیو ایم رہنماڈاکٹر فارو ق ستار کی اے بی این نیوز سے گفتگو، کہاپالیسی سازوں کو عوام کے دردکو سمجھنا ہوگا،، اگر لوگ سڑکوں پر نکل آئے تو حکومت کیلئے مشکلات پیدا ہوں گی،، محاذ آرائی سے بچنا […]

ای سی سی اجلاس،چینی کی دستیابی، قیمت اور برآمد پر غور و خوص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس نے ملک میں چینی کی دستیابی، قیمت اور برآمد پر غور کیا گیا،کمیٹی نے ای سی سی کے سابقہ فیصلوں کی روشنی میں فیصلہ کیا کہ 10 اگست سے چینی کی برآمد پر […]

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال رواں ہفتے مقدمات کی سماعت نہیں کریں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )چیف جسٹس عمر عطاء بندیال رواں ہفتے مقدمات کی سماعت نہیں کریں گے ،سپریم کورٹ کی رواں ہفتے کی کاز لسٹ تبدیل ، نئی کاز لسٹ میں چیف جسٹس کی جگہ جسٹس اعجاز الااحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں سماعت کریگا۔

بجلی بلوں میں ہو شربا اضافہ، منگل کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے،شٹر ڈاون

راولپنڈی (اے بی این نیوز     )بجلی بلوں کے خلاف تاجروں نے شٹر ڈاون کا اعلان کر دیا،جاری اعلامیہ کے مطابق منگل کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں ، 31 اگست کو شٹر ڈاون کی جائے گی،اسلام آباد میں آبپارہ چوک میں مظاہرہ کیا جائے گا،راولپنڈی میں پنجاب ہاوس سے کچہری تک احتجاجی ریلی نکالی […]

ایپکس کمیٹی اجلاس میں خصوصی سرمایہ کاری کونسل کےا قدامات پر اظہاراعتماد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا چوتھا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا،نگران وزیرِ اعظم کی صدارت اور عبوری حکومت میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا یہ پہلا اجلاس تھا،اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف، عبوری […]

بجلی کیوں مہنگی کی، قوم جاننا چاہتی ہے،سینیٹ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا بجلی کے بلوں میں اضافے پر اظہار تشویش ،، چیئرمین کمیٹی سیف اللہ ابڑو نے کہا بجلی کے بلوں میں اضافےکی وجوہات کے بارے میں قوم جاننا چاہتی ہے، آپ مہینے میں دو دو تین تین مرتبہ بجلی کے ریٹ بڑھاتے ہیں سینیٹر […]

عوا می احتجا ج کا خو ف، آئیسکو حکا م نے ہتھیا ر ڈال دیئے

اسلام آباد (    )عوا می احتجا ج کا خو ف، آئیسکو حکا م نے ہتھیا ر ڈال دیئے ،صارفین کی سہولت کیلئے بجلی بل اقساط میں ادا کرنے کا اعلان ،ترجمان آئیسکو کا کہنا ہے صارفین کی سہولت کیلئے بجلی بلوں کی مقررہ تاریخوں میں بھی توسیع کی جارہی ہے، صارفین کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے […]

بجلی بھاری بلز پر ہنگامی اجلاس،نگران حکومت نےہاتھ کھڑے کردیئے

بجلی بھاری بلز پر ہنگامی اجلاس،نگران حکومت نےہاتھ کھڑے کردیئے اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بھاری بلز پر ہنگامی اجلاس، عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا،نگران حکومت نےہاتھ کھڑے کردیے ،نگران وزیراعظم کی سربرا ہی میں آج پھر بیٹھک ہوگی. زائد بلوں کے مسئلے پر صوبائی وزرائے اعلیٰ کے ساتھ تفصیلی مشاورت ہوگی۔، […]

وزارت توانائی نے بجلی کے بلوں کے مسئلہ پر تجاویز کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )وزارت توانائی میں بجلی کے بلوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وزارت توانائی نے بجلی کے بلوں کے مسئلہ پر تجاویز کو حتمی شکل دے دی،یہ تجاویز کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی،حتمی فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا، ان […]

بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسز،وکلاء نے بھی سڑکوں پر آنے کی دھمکی دیدی

پشاور(اے بی این نیوز     ) بجلی بلوں 13 اقسام کے اضافی ٹیکسز غیر قانونی اور غیر آئینی ہے، ڈسٹرکٹ بار پشاور کے مطابق ایک طرف عوام بھوک افلاس سے مر رہی ہے تو دوسری جانب سٹریٹ کرائمز اور مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے، حکومت اپنی شاہ خرچیاں عام عوام پر نہ ڈالیں، حکومت […]