اہم خبریں

بجلی بلوں میں ہو شربا اضافہ، منگل کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے،شٹر ڈاون

راولپنڈی (اے بی این نیوز     )بجلی بلوں کے خلاف تاجروں نے شٹر ڈاون کا اعلان کر دیا،جاری اعلامیہ کے مطابق منگل کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں ، 31 اگست کو شٹر ڈاون کی جائے گی،اسلام آباد میں آبپارہ چوک میں مظاہرہ کیا جائے گا،راولپنڈی میں پنجاب ہاوس سے کچہری تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی، راولپنڈی میں پنجاب ہاوس سے کچہری چوک احتجاج ہوگا۔

متعلقہ خبریں