اہم خبریں

امریکہ میں تباہی ،جارجیاکو خطرہ ، تین ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ میں تباہی ،جارجیاکو خطرہ ، تین ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں سمندری طوفان ایڈالیا نے تباہی مچا دی،شدت میں کمی لیکن طوفان اب جارجیا سے ٹکرائے گا، ساحلی ریاستیں طوفان کی زد میں ،محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان میں کمی کا کہا ہے لیکن جارجیا سے ٹکرانے کا خطرہ ابھی ہے ،اگرچہ سمندری طوفان میں کمی آئی ہے ، 3 امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی لگا دی گئی۔

متعلقہ خبریں