اہم خبریں

بجلی کے بھاری بل، انجمن تاجران کا ملک بھر میں کل شٹر ڈائون کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )بجلی کے بھاری بل، انجمن تاجران کا ملک بھر میں کل شٹر ڈائون کا اعلان ،اجمل بلوچ نے کہا کہ کل ملک بھر میں انجمن تاجران پاکستان کی جانب سے مکمل شٹر ڈائون ہوگا سب سے زیادہ ٹیکسز کمرشل میٹروں پر لگے ہوئے ہیں،ہمیں کسی سیاسی جماعت کی بات نہیں سننی ہے،سیاسی جماعتوں نے نہیں بلکہ ہمیشہ تاجروں نے ہڑتال کی ہے،سیاسی جماعتوں کی طرف سے غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں