اہم خبریں

راجن پور میں افسوسناک واقعہ،تین بچیاں ڈوب گئیں

راجن پور (نیوز ڈیسک) راجن پور میں افسوسناک واقعہ،تین بچیاں ڈوب گئیں،علاقے میں کہرام مچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع راجن پور میں بیٹ سونترہ کے مقام پر تین بچیاں دریائے سندھ میں ڈوب گئیں،ایک بچ کو بچا لیا گیا باقی بچیوں کی تلاش جاری،پنجاب کے علاقے راجن پور میں دریائے سندھ میں بیٹ سونترہ کے مقام پر تین بچیاں ڈوب گئیں۔ایک بچی کو مقامی افراد نے بچایا جبکہ دوسری بچیوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ۔

متعلقہ خبریں