مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ؟بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کو آڑےہاتھوں لے لیا

دہلی (  اے بی این نیوز     )بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ناجائز تنسیخ کی سماعت،،بھارتی حکومت کامقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا ٹائم فریم دینے سے گریز،سرکاری وکیل نے کہا کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کیلئے مخصوص ٹائم فریم دینا ابھی ممکن نہیں ،جموں کشمیر میں کسی بھی وقت الیکشن کیلئے تیار ہیں،مودی سرکار کا سپریم کورٹ میں جواب،سرکاری وکیل مقبوضہ کشمیر میں حالات بہتر ہونے کاراگ الاپتے رہے ۔