اہم خبریں

پاکستان ہی نہیں دبئی میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

دبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان ہی نہیں دبئی میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔نئی قیمتوں میں 5 فیصد ٹیکس شامل کیا گیا ہے،ترقی یافتہ ملک ہونے کے باوجود مسلسل تیسرے ماہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیا گیا،نئے اضافے کے بعد سپر پیٹرول 98 کی قیمت 3 اعشاریہ42 درہم جبکہ سپرپیٹرول 95 کی قیمت 3 اعشاریہ 31 درہم فی لیٹر کر دی گئی ۔

متعلقہ خبریں