اہم خبریں

کراچی ،اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے باپ ،بیٹا قتل

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ،ایک اور گھر اُجاڑ گیا،ملزمان کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کورنگی 2 نمبر میں پیش آیا ،جہاں نامعلوم ملزمان نے بک شاپ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے باپ اور بیٹے کو قتل کردیا۔ عینی شاہدین کا […]

فاطمہ قتل کیس میں ملوث ملزم اسد شاہ کو آ ج عدالت میں پیش کیا جائیگا

لاہور(نیوز ڈیسک) رانی پور گھریلو ملازمہ فاطمہ کے قتل میں ملوث ملزم اسد شاہ کو آ ج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چار روز قبل مقامی عدالت نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا،فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی جائے […]

ہلالِ احمر کے زیر اہتمام یومِ دفاع کی تقریب ،شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ہلالِ احمر کے زیر ِ اہتمام یومِ دِفاع پر نیشنل ہیڈکوارٹرز میں شاندار تقریب، شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل ہلالِ احمر پاکستان عبیداللہ خان نے افتتاحی کلمات میں چیئرمین ہلالِ احمر سردار شاہد احمد لغاری کے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے 6 ستمبر کو ملکی تاریخ کا اہم […]

سابق سری لنکن کرکٹر سچترا سینا نائیکے میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار

کولمبو(نیوزڈیسک) سابق سری لنکن کرکٹر سچترا سینا نائیکے کو پولیس نے میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق سری لنکن اسپنر سچترا سینا نائیکے کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ان پر لنکا پریمیئر لیگ میں دو کھلاڑیوں سے میچ فکسنگ کے لیے رابطہ کرنے کا الزام ہے۔ الزامات ثابت ہونے […]

جے سالک کا ایک ہزار بلڈ بیگ عطیہ کیمپ کا آغاز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سی ڈی اے کا سابق وفاقی وزیر جے سالک کی درخواست پرجی پی او چوک کو میثاق چوک کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، اس موقع پرجے سالک کا ایک ہزار بلڈ بیگ عطیہ کیمپ کا آغاز،سابق وفاقی وزیر برائے پاپولیشن ویلفیئر اور کنونیئر ورلڈ مینارٹیز الائنس جے سالک نےمیثاق چوک (ہم […]

آرمی چیف کی ہدایات پر اقدامات سے ڈالرکاریٹ کم ہوا، فیصل واوڈا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی ہدایات پر اقدامات سے ڈالر کاریٹ کم ہوا،نجی ٹی و ی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ 35 سال سے لیڈرشپ کے نام پر کرپٹ ٹولے سے قوم کی جان چھڑوانی ہوگی۔انہوں نے کہاکہ کرپٹ ٹولے سے جان چھڑوائیں پاکستان سونا […]

موقع ملا تو لاہوراوراسلام آباد میں پرفارم کرونگی، نیپالی گلوکارہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیپالی گلوکار ہ تریشلا گرونگ نے کہا ہے کہ بابر اعظم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، پاکستان کے لیے دو ملی نغمے تیار کررہی ہوں، موقع ملا تو لاہور اور اسلام آباد میں پرفارم کروں گی،ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ جب سے ایشیا کپ کیلئے ملتان میں جوگانا گایا ہے […]

ون ڈے کرکٹ میں پچاس وکٹیں مکمل کرنے کی خوشی ہے،حارث روف

لاہور(  اے بی این نیوز    )ون ڈے کرکٹ میں پچاس وکٹیں مکمل کرنے کی خوشی ہےورلڈ کپ سے پہلے ٹیم کا ردھم میں ہونا نیک شگون ہے شاہین اور نسیم کے اوپر سے آوٹ کرنے سے مجھے اعتماد ملتا ہے ،فاسٹ باولر حارث روف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتئے ہو ئے کہا کہ بارش یا موسم […]

برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم ڈیفالٹ کر گیا

برمنگھم(نیوزڈیسک)برطانیہ کے دوسرے بڑےشہر برمنگھم کی کونسل نے شہر کے مکمل طور پر ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان ملازمین کو 760 ملین پاؤنڈز (956 ملین ڈالرز) تک کی مساوی اجرت ادا کرنے کے حکم کے بعد سامنے آیا ۔دوسری جانب […]

اسٹیٹ بینک کا ایکسچینج کمپنیوں کے شعبے میں بنیادی اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز        )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کے شعبے میں بنیادی اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔بینکوں کو ایکسچینج کمپنیز قائم کرنے کی اجازت دے دی گئی۔۔۔ ایکس چینج کمپنیز کا کم ازکم سرمایہ 20 کروڑ روپے سے بڑھا کر 50 کروڑ کرنے کی تجویز۔۔ ۔ بی ایکس چینج کمپنیوں کو […]