اہم خبریں

شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت9ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت9ستمبر تک ملتوی،خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔

توشہ خانہ کیس ، بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12ستمبر تک توسیع کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ کیس ، بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12ستمبر تک توسیع کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کی جعلی رسیدوں کے کیس میں تفتیشی افسر کاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بیان دیا کہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب ہے، ان کی آڈیو فرانزک کیلئے […]

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں مسلسل کمی ہونے کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت کم ہونے لگی ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 73 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد […]

ترکی میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی،7 افراد جاں بحق ،31 زخمی

شاستنبول (نیوز ڈیسک) ترکی میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی،7 افراد جاں بحق ،31 زخمی ہو گئے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق استبول میں 1 ماہ کی بارش 6 گھنٹے میں برس پڑی جس کی وہ سے ہر طرف پانی پانی ہو گیا،سڑکیں دریا بن گئے اور گاڑیں ریلوں میں بہہ گئیں، گھر اور میٹر […]

لاہور میں المناک واقعہ،ڈمپر کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ،5شدیدزخمی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں المناک واقعہ،ڈمپر کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ،5شدیدزخمی۔ تفصیلات کے مطابق یہ المناک حادثہ رائیونڈ روڈ پر ڈمپر ،ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا، جس کی وجہ سے تین افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ، ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے […]

آئی ایم ایف نے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کی حکومتی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف نے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کی حکومتی تجویز مسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے بل قسطوں میں وصول کرنے پر اتفاق کر لیا لیکن اس کی بھی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے […]

بابر اعظم اب بی پی ایل بھی کھیلیں گے،نیا معاہدہ سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب بی پی ایل بھی کھیلیں گے نیا انکشاف،انہوں نے رنگ پور رائیڈرز کے ساتھ معاہدہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آخر ی معاہدہ 2017 میں سلہٹ سکسر کے ساتھ کیا تھا۔ واضح رہے کہ ان کے نئے معاہدے […]

توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ و سابقہ خاتون اوّل کو آج نیب نے طلب کرلیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ و سابقہ خاتون اوّل بشریٰ بی بی کو آج نیب نے طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے نیب ٹیم نے طلبی کا نوٹس زمان پارک میں وصول بھی کروا دیا تھا ، جس میں واضح طور پر الزم عائد […]

ملک بھر میں آج نواسہ رسول ﷺ امام حسینؓ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں آج نواسہ رسول ﷺ امام حسینؓ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ۔اس حوالے سے ملک بھر چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس و تعزیے نکالے جائیں گے،اس کے لیے ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے ، چہلم امام حسینؓ کے سلسلے بڑے جلوس لاہور، […]

ندایا سر بھی دھوکے کا شکار ہو گئیں،فراڈیا،اسٹائلش مغربی لباس کی جگہ کچھ اور ہی دے گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ اور میزبان ندایا سر بھی دھوکے کا شکار ہو گئیں،فراڈیا اسٹائلش مغربی لباس کی جگہ کچھ اور ہی دے گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور اداکارہ اور میزبان ندایا سر بھی دھوکے بازوں سے نہ بچ سکیں،اس دفعہ اُن کا بھی آن لائن شاپنگ کا تجربہ اچھا […]