سونا مزید سستا، 5800 روپے فی تولہ دام گر گئے

کراچی(نیوزڈیسک) سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 5800 روپے کم ہوئی جس کے بعدنئی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگئی ۔یاد رہے کہ گزشتہ 3 دن کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت […]
دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا،وزیراعظم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے چترال حملہ پسپا کرنے پر فورسز سے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔جمعرات کو بیان میں کہا کہ ہماری چوکس فورسز کا شکریہ، افواج نے چترال کے قریب پاک افغان سرحدی چیک پوسٹ […]
ہم وکلاء کسی سیاسی جماعت کے ایجنڈے پر نہیں چلتے، حامد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہمارے اندر اتفاق ہونا چاہئے یہ بہت ضروری ہے ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج وکلاء کو اکھٹا کیا اس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سابق صدر سپریم کورٹ بار حامد خان نے وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ہم وکلاء کسی سیاسی جماعت […]
امریکا سے سائفر آیا، وزیرِ اعظم تبدیل ہوگیا،شعیب شاہین

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کے رکن معروف قانون دان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ امریکا سے سائفر آیا اور وزیرِ اعظم کو بدل دیا گیا۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے لائرز کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ کسی کو نہیں پتہ کہ الیکشن کب ہوں گے۔شعیب شاہین نے کہاکہ […]
حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی،فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت کاموقف،آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ آئین پاکستان سے پہلے سے موجود ہیں جنہیں آج تک چیلنج نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع […]
پاکستان میں 5 ارب روپے کا فراڈ ،ملزمان اہل وعیال سمیت بیرون ملک فرار

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے نجی بینک میں 5 ارب روپے فراڈ کا انکشاف ، بینک منیجر دیگر عملے سمیت امریکہ فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم بینک منیجر راجہ عمار کیانی اپنا بینک بھی چلا رہا تھا جس میں وہ لوگوں کو کروڑوں روپے کا لالچ دے کر رقم بٹورتا رہا،ایف آئی نے […]
وزارت توانائی کا بڑا اقدام ،1500میگاواٹ روزانہ بچت کا پلان تیارکرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی بچت کیلئے وزارت توانائی کا بڑا اقدام ،1500میگاواٹ سے کی بجت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی دکانیں مغرب سے پہلے بند کرنے کا تجویز پیش کردی ،اس پر 15 فروری تک عمل دآمد کا امکان ۔ اس حوالے سے تاجربرادری سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا […]
آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع،نگران وزیرتوانائی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیرتوانائی محمد علی نے کہا کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ ،بجلی چوری کے کیسز سننے کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام پرغورکیا جارہا ہے ۔ آج نگران وزیرتوانائی محمد علی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بجلی چوری کے […]
پرویزالہٰی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء پرویزالہٰی کی گرفتاری پر پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی گئی ۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ اس عدالت کا ایسا کوئی حکم نہیں کہ پرویز الہیٰ کو کسی اورکیس میں بھی گرفتارنہیں کیا جا سکتا جب پرویزالہی کورہا کردیا گیا تو ہمارے آرڈر […]
کوئٹہ سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی 4دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، 4دہشت گرد ہلاک اسلحہ و بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ آج ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،جو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، دہشت […]