جے سالک نے ارجنٹائن پارک میں 3 روزہ 1000 بلڈ بیگ عطیہ کیمپ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر برائے آبادی بہبود اور چیئرمین ورلڈ اقلیتی اتحاد ( WMA ) جے سالک نے جمعرات کے روز پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی ( PRC ) کے تعاون سے ارجنٹائن پارک میں تین روزہ 1،000 بلڈ بیگ عطیہ کیمپ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے ، ڈبلیو ایم اے کے چیئرمین […]
بجلی چوروں کے خلاف مؤثر کاروائی کی جائے گی، نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی چوروں کے خلاف مؤثر کاروائی کی جائے گی،، نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے اسلام آباد ایوانِ تجارت و صنعت کے وفد کی ملاقات، کہا اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے ملک بھر بالخصوص سرحدی علاقوں میں آپریشن شروع کر دیا ، مثبت نتائج موصول ہو رہے ہیں.ہمسایہ ممالک […]
غریب بل دے دے کر فقیر ہو گئے، طاقتور لوگ اربوں کی بجلی چوری کرنے میں مشغول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )غریب بل دے دے کر فقیر ہو گئے، طاقتور لوگ اربوں کی بجلی چوری کرنے میں مشغول، ماہانہ 49 ارب، 9 کروڑ کی بجلی چوری ،روزانہ ایک ارب، 61 کروڑ کی بجلی کنڈے کی نذر تقسیم کار کمپنیوں کو ایک سال میں بھاری نقصانات کا انکشاف،مجموعی طور ٹی اینڈ ڈی […]
400 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے ریلیف پیکج مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )400 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے ریلیف پیکج مسترد ،،200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے بلز قسطوں میں وصول کرنے پر اتفاق، حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی، دو سو یو نٹ والےتقریبا 40 لاکھ بجلی صارفین کو وقتی ریلیف ملنے کا امکان، تاریخ گزرنے […]
8 اکتوبر کو الیکشن کی تاریخ کیسے دی گئی؟ اعتزاز احسن کا چیف الیکشن کمشنر سے سوال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہنماءپاکستان پیپلزپارٹی اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر بتائیں کہ انہوں نے 8 اکتوبر کو الیکشن کی تاریخ کیسے دی۔جمعرات کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے لائرز کنونشن میں اعتزاز احسن نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کرتے ہوئے کنونشن سے خطاب کیا،انہوں نے کہا کہ نگراں حکمراں کس قسم کے اختیار […]
چین کا دنیا میں مجموعی ترقی کے ایجنڈے کے حصول میں نمایاں کردار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے سپیکر کے مشیر وسیم خان اچکزئی نے کہا ہےکہ (CIFTIS) عالمی تجارتی نمائش پاکستان کے خدمات پر مبنی کاروباری اداروں کے لیے نئی منڈیوں کی تلاش کے لیے ایک اہم اور فعال فورم ثابت ہوگا۔ چین کی جانب سے علمی تجارت کے فروغ کے حوالے سے مستحکم ماحول فراہم کرنے […]
پاک فوج کے سپاہی کے قتل میں ملوث 2 مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں مسترد

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے پاک فوج کے سپاہی کے قتل میں ملوث 2 مجرموں کی سزا کےخلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔عدالت نے دونوں ملزمان کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ملزمان کے خلاف فوج کے سپاہی کے قتل کا مقدمہ آرٹلری میدان تھانے میں درج کروایا گیا تھا۔یاد رہے کہ انسدادِ دہشت گردی کی […]
نیپرا نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف 28.8383 فیصد بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے نیپرا نے فیصلہ بھی جاری کردیا،پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 3 روپے 85 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ مقرر کردیا گیا۔ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ وفاقی […]
قیمتیں گرنے کا ڈر، ایکسچینج کمپنیوں نے ڈالر اسٹیٹ بینک کو جمع کرانا شروع کرد یئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قیمتیں گرنے کا ڈر، ایکسچینج کمپنیوں نے ڈالر اسٹیٹ بینک کو جمع کرانا شروع کردیے،ڈالر کے سٹے بازی کے خلاف کریک ڈاؤن میں بھی تیزی ، ایکسچینج کمپنیاں ڈالر کے ذخائر کم کرنے لگیں ، کمپنیاں ڈالر ہولڈ کر رہی تھیں ،بلیک مارکیٹ کیخلاف کارروائی مزید تیز کرنے سے ڈالر […]
ایشیا کپ،پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو ائیرپورٹ لینڈ کرگئی

کراچی( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو ائیرپورٹ لینڈ کرگئی پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے سپر فور کا میچ جیتنے کے بعد کولمبو روانہ ہوئی تھی پاکستان ٹیم کے ہمراہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیم بھی کولمبو پہنچ گئی پاکستان ٹیم آج اور کل آرام کرے گیپاکستان ٹیم 9 ستمبر کو ٹریننگ سیشن […]