اہم خبریں

بجلی چوروں کے خلاف مؤثر کاروائی کی جائے گی، نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )بجلی چوروں کے خلاف مؤثر کاروائی کی جائے گی،، نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے اسلام آباد ایوانِ تجارت و صنعت کے وفد کی ملاقات، کہا اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے ملک بھر بالخصوص سرحدی علاقوں میں آپریشن شروع کر دیا ، مثبت نتائج موصول ہو رہے ہیں.ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت کے فروغ کے حوالے سے مشاورت جاری ہے، تاجروں، صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرکے ملکی معیشت کو مزید مستحکم کریں گے۔

متعلقہ خبریں