اہم خبریں

دہشت گرد، سہولت کاروں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والے عناصر کیخلاف ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی،آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز(ملٹری) کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 259ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہو ئی،کانفرنس کے شرکاء نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و جوان اور سول سوسائٹی کے شہداء جنہوں نے ملک کی حفاظت، سلامتی اور وقار کیلئے […]

عام انتخابات فروی کے آخر تک ہوں گے، فضل الرحمٰن

لاہور(نیوزڈیسک) جمعیت علمائےا سلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عام انتخابات فروی کے آخر تک ہوں گے۔جمعرات کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہاکہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر فوری الیکشن ناگزیر ہیں،انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اور اختر مینگل سمیت دیگر نے اتفاق رائے […]

معاشی پالیسیاں تیار،اہداف جلد حاصل کرلیں گے،نگران وزیر مذہبی امور

منصورہ ( اے بی این نیوز     )معاشی پالیسیاں تیار،اہداف جلد حاصل کرلیں گے،ایک ہفتے میں عملی اقدامات نظر آناشروع ہوجائیں گے،نگران وزیر مذہبی امور کی جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کہا مذہبی ہم آہنگی کوفروغ دیناہوگا،سراج الحق بولے ملکی مسائل کاواحد حل شفاف الیکشن ہیں،بجلی،چینی اورپٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ تشویشناک ہے،امیرجماعت […]

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے تیار ہے، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات،نگران وزیر خزانہ نے سعودی سفیر کا پرتپاک خیر مقدم کیا، وزارت خزانہ کے مطابق ڈاکٹر شمشاد اختر نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات کو سراہانگران وزیر خزانہ نے […]

انقرہ میں یوم دفاع کی تقریب،ترک وزیرتجارت کی شرکت

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ کے دارلحکومت انقرہ میں پاکستان کایوم دفاع اور شہدا جوش و جذبے اور جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا، مسلح افواج اور ان شہداء کی بےمثال جرات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جنہوں نے مادر وطن کےکامیابی کےساتھ دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا،جب بھارتی افواج نے1965 میں پوری طاقت […]

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر فرد جرم عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر فرد جرم عائد،اسلام آباد ہائیکورٹ نے عرفان نواز میمن کی غیر مشروط معافی نامہ مستردکردیا،ڈپٹی کمشنر کاصحت جرم سے انکار،شاندانہ گلزاراورشہریارآفریدی کی گرفتاری کیس میں جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیئے زیادہ سے زیاہ جیل ہی ہوگی،6ماہ جیل میں رہ […]

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں سابق وزیر امین اسلم اور ثانیہ نشتر سے نیب کی تفتیش

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں سابق وزیر امین اسلم اور ثانیہ نشتر سے نیب کی تفتیش،جے آ ئی ٹی کو بیان ریکارڈ کروا دیا ، ثانیہ نشتراورامین اسلم کابینہ میٹنگ میں بند لفافہ ڈیل منظوری کی تصدیق،نیب حکام نے دونوں سابق وزراء سے 2گھنٹے سے زائد تفتیش کی ،میڈیاسے گفتگو […]

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں عوام کا ٹریفک پولیس کے 2 افسران پر تشدد

برمنگھم (نیوزڈیسک)برطانیہ کے شہر برمنگھم میں عوام نے ٹریفک پولیس کے 2 افسران کو انتہائی بے دردی سے مارا پیٹاجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ برمنگھم میں پیش آیا۔ واقعے کی ویڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے وہ شہر کے علاقے اسپارک بروک کے […]

جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے اہم فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے اہم فیصلہ، ڈریپ بھی حر کت میں آ گیا ،مارکیٹ سے غائب ادویات کو واپس لانے کا منصوبہ تیار ، ڈریپ کا کہنا ہے نایاب ادویات کے متبادل برانڈز جلد مارکیٹ میں لائے جائیں گے، ادویات رجسٹریشن درخواستوں پر فوری کارروائی […]

امریکہ میں مقیم پاکستانی فوٹوگرافر ناصر روف کا پشاور یونیورسٹی میں دوروزہ ورکشاپ کا انعقاد

پشاور(نیوزڈیسک)امریکہ میں مقیم پاکستان کے نامور فوٹوگرافر ناصر روف نے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ورکشاپ میں یونیورسٹی کے طلبا کے علاوہ شہر کے دیگر تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ناصر روف نے بطور ریسورس پرسن فوٹو […]