برمنگھم (نیوزڈیسک)برطانیہ کے شہر برمنگھم میں عوام نے ٹریفک پولیس کے 2 افسران کو انتہائی بے دردی سے مارا پیٹاجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ برمنگھم میں پیش آیا۔ واقعے کی ویڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے وہ شہر کے علاقے اسپارک بروک کے اسٹریٹ فورڈ روڈ کے قریب ریکارڈ کی گئی ہے۔















