اہم خبریں

سی ڈی ڈبلیو پی اجلاس، 126.2 ارب روپے کے چار ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر محمد جہانزیب کی زیر صدارت اجلاس ،اجلاس میں 126.2 ارب روپے کے چار ترقیاتی منصوبوں کی منظوری،ریلوے نیٹ ورک ، تھر کول ریل رابطہ اور پورٹ قاسم کے ساتھ کنکٹویٹی جوڑنے کے منصوبے کا تفصیلی جائزہ ،منصوبے کو حتمی منظوری […]

شوگر بحران میں غلط بیانی، وزیر اعلی پنجاب کا سخت ایکشن،سیکرٹری خوراک تبدیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )شوگر بحران میں غلط بیانی اور مس کنڈکٹ پر وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا سخت ایکشن ،سیکرٹری خوراک زمان وٹو کو فوری طور پر تبدیل کرنے کا حکم دے دیا، چیرمین چیف منسٹر انسپکشن ٹیم سے جامع انکوائری کا حکم دیا گیا ہے، نیزسیکرٹری آبپاشی واصف خورشید کو سیکرٹری […]

فرانس، اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی کا حکومتی اقدام جائز قرار

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس کی اعلیٰ عدالت نے فرانس کے اسکولوں میں طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی کے حکومتی اقدام کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولوں میں عبایا پہننے کی پابندی مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک نہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کی اعلیٰ عدالت دی اسٹیٹ کونسل کا کہنا تھا کہ […]

سوئی ناردرن گیس کا گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )سوئی ناردرن گیس کا گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے 34 سے زائد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج ایم ڈی کی ہدایت پر ریجن بھر میں ٹاسک فورس قائم،کارروائی گیس ایکٹ کی ناقابل ضمانت دفعات 462 سی اور […]

سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ، اعلی پیمانے پر افسران کے تقرر اورتبادلے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)  لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں میگا اسکینڈل،سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ جاری ، اعلی پیمانے پر سی ڈی اے افسران کے تقرر،تبادلے کئے گئے،مختلف ڈائریکٹوریٹس کے افسران کو ایچ آر ڈی رپورٹ کردیا گیا سی ڈی اے کے پندرہ ڈائریکٹر ز کا تبادلہ کردیا گیا ڈائریکٹر سٹاف و انفارمیشن ٹیکنالوجی عبدالرؤف خان […]

ماتحت عدلیہ کے 19 سول ججوں کا تبادلہ کر دیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )ماتحت عدلیہ کے 19 سول ججوں کا تبادلہ کر دیا گیا، 10سول ججز کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ویسٹ سے ایسٹ میں تبادلہ کیا گیا 9 سول ججز کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ایسٹ سے ویسٹ میں تبادلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے تبادلوں […]

نگراں وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا،ذرائع کے مطابق اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) اجلاس میں عسکری قیادت شریک ہوگی، وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء اور حکام بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں سرمایہ کاری سمیت اہم امور پر فیصلے کیے جائیں […]

سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا تو ہر صورت 90 روز میں انتخابات ہوں گے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )انتخابات ہو سکتا ہے جنوری فروری سے پہلے ہو جائیں، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا تو ہر صورت 90 روز میں انتخابات ہوں گے۔ سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گا، کسی ادارے کی مداخلت نہیں ہو گی، سب کو جلسوں کی تحریر و تقرری کی اجازت ہو گی، […]

توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع کر دی۔بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ جعلی رسیدوں سے متعلق کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام […]

پاکستان اور یو اے ای میں فری ٹریڈ معاہدہ متوقع

ابوظہبی(نیوزڈیسک)پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں فری ٹریڈ معاہدہ متوقع ہے،یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نےبتایا کہ اماراتی وفد 10 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا، فری ٹریڈ معاہدے سے تجارتی ٹیرف کم ہوگا۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ ایک سال میں عرب امارات میں دو لاکھ پاکستانیوں کا […]