صدر مملکت عارف علوی بھی عہدہ چھوڑیں گے، اہم حقائق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت عارف علوی عہدہ چھوڑیں گےیا نئے صدر کے انتخاب تک اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے،اہم حقائق کیا ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی کے عہدے کی آئینی مدت آج مکمل ہوجائے گی ،وہ ایوان صدر چھوڑیں گے یا نہیں فیصلہ آنا باقی ہے ، قانون کے تحت عارف […]
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ ، پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پرویز الہٰی کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ سے متعلق کیس، پرویز الٰہی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔پراسیکیوٹر کی جانب سے مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا […]
معاشی حالات سے تنگ نوجوان ملک نہ چھوڑیں، احسن خان کی اپیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹر کے مشہور اداکار احسن خان کا معاشی حالات سے تنگ نوجوانوں کو ملک نہ چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ معاشی بحران وقتی ہے حالات جلد بہتر ہونگے ،کچھ عرصہ صبر کریں ۔ تفصیلات کے مطابق ایک پوڈ کاسٹ میں ماڈل و اداکار احسن خان نے کہا […]
خطروں کا کھلاڑی ،اکشے کمار ،بنا پڑھے ہی ڈاکٹر بن گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) خطروں کا کھلاڑی ،اکشے کمار ،بنا پڑھے ہی ڈاکٹر بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار اکشے کمار انڈسٹری میں سب سے کم پڑھے لکھے شمار کیے جاتے ہیں،اس حوالے سے حال ہی میں کینیڈا کی مشہور جامعہ یونیورسٹی آف ونڈسر نے ڈاکٹر کی ڈگری دیدی۔ واضح […]
یوم بحریہ، پاکستان نیوی نے دستاویزی فلم کا پرومو بھی جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج ملک بھر میں یوم بحریہ منایا جارہا ہے ،پاک بحریہ نے اس حوالے سے دستاویزی فلم کا پرومو بھی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ دستاویزی فلم پاک بحریہ کے شہداء کی قربانیوں کے حوالے سے بنائی گئی ہے، 8 ستمبر پاک بحریہ کے شہداء اور غازیوں کی یاد میں […]
کراچی ،بد امنی پھیلنے لگی ،پٹرول پمپ پرفائرنگ میں 1 شخص ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں بد امنی ،سٹریٹ کرائمز اضافہ،پٹرول پمپ پرفائرنگ کے دوران 1 شخص ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق رات گئے کراچی میں نجی پٹرول پمپ پرفائرنگ واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکواہلکار موقع پر پہنچ گئے ، جاں بحق ہونے والے شخص کو جناح اسپتال منتقل کر دیا […]
ژوب ،زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف ہراس

ژوب (نیوز ڈیسک)ژوب میں زلزلہ ،شدت 3 ریکارڈ کی گئی ۔زلزے کے جھٹکے ژوب کے گردونواح میں بھی محسوس کئے گئے،زلزلے جھٹکے صبح سویرے محسوس کیئے گئے ۔ زلزلے کا مرکز ژوب کا جنوب میں مشرق تھا گہرائی 27 کلومیٹر ہونے کی وجہ سے کسی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں، لوگوں میں خوف ہراس کلمہ […]
روسی وزیرتوانائی کا پاک روس تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)روس نے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک روس تعلقات کو مزید آگے بڑھایا جائے گا۔روس کے وزیر توانائی نیکو لائی شوئیگینوف سے پاکستان کے روس میں تعینات سفیر شفقت علی خان کے ساتھ ملاقات ہوئی۔اس موقع پر روسی وزیرتوانائی نے کہاکہ […]
روابط کو مزید آگے بڑھایا جائے گا ، روسی وزیر توانائی کی سفیر شفقت علی خان سےملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )روس کے وزیر توانائی نیکو لائی شوئیگینوف کی پاکستان کے روس میں سفیر شفقت علی خان کے ساتھ ورکنگ میٹنگ ،روس کے وزیر توانائی نے پاکستان کے سفیر کی دونوں ممالک کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون بارے کاوشوں کو سراہا،انہوں نے پاکستان کے سفیر کا دونوں ممالک کے […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دئیے

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم ستمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب12 کروڑ ڈالر رہے، زرمبادلہ ذخائر 25 اگست سے یکم ستمبر تک 4 کروڑ 44 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.56 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.34 ارب ڈالر رہے […]