اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان کے بیان کا جواب جلد دوں گا، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جو جیل میں ہیں ان کے لئے پیغام ہے کہ گھبرانا نہیں ہے،ہمیشہ سے پیپلز پارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کیاجا رہا ہے، بطور سیاسی قیدی آصف زرداری نے سب سے زیادہ وقت جیل میں گزارا، ملک پر کٹھ […]

حکومت پاکستان تمباکو کی نئی مصنوعات پر فوری پابندی لگائے، ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ماہرین صحت نےحکومت پاکستان سے تمباکو کی نئی مصنوعات پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمباکوانڈسٹری نے غلط معلومات کو فعال طور پر پھیلایا ہے، تمباکو کی صنعت ہمارے بچوں کے مستقبل کی قیمت پر خاطر خواہ منافع کما رہی ہے،پاکستان میں اس وقت ای […]

ملک بھر میں بجلی چور و ں کے خلاف کریک ڈاون جاری،گرفتاریوں کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ملک بھر میں بجلی چور و ں کے خلاف کریک ڈاون جاری،ملتان میں 47، ڈی جی خان میں 47، وہاڑی میں 22، بہاولپور میں 26 بجلی چورپکڑے گئے، میپکوریجن میں سابق ایم پی اے سمیت 293افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیاگیا،مظفرگڑھ کے سابق ایم پی اے علمدارقریشی کے […]

15مئی کو وفاقی حکومت کی مدد سے پاور شو عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ تھا،سپریم کورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آڈیو لیکس کمیشن کیس میں شہبا ز حکومت کا اعتراض مسترد،، سپریم کورٹ نے 32صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،فیصلہ چیف جسٹس پاکستان نے تحریر کیا، فیصلے میں کہا گیاتین ججز پر اٹھائے گئے اعتراضات کی قانون کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں، درخواست دائر کرنے کا مقصد […]

شادی کے بعد بیوی کی پہلی سالگرہ ،شوہر نے تحفہ دے کر حیران کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)شادی کے بعد بیوی کی پہلی سالگرہ ،شوہر نے تحفہ دے کر حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مغربی بنگال کےضلع جھرگرام میں کے ایک شخص بیوی سے کیا وعدہ پورا کردیا، چاند تو نہ لاکر دے سکا چاند پر پلاٹ دلا دیا۔ ایسا تحفہ دیا جو پہلے کسی نے اپنی بیوی کو نہیں […]

صارفین کی پرزور فرمائش پر واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا،سب خوش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صارفین کی پرزور فرمائش پر واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا،اب ایچ ڈی ویڈیوز اور تصاویر بھی بھیجی جا سکیں گی، اس حوالے سے واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے بھی اس کی تصدیق کردی ،ایپ کو جدیدٹیکنالوجی کے مطابق بنانے کے لیے یہ اقدام اُٹھایا گیا ہے ۔ […]

امریکی ڈالر ڈی ریل ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی(نیوزڈیسک) امریکی ڈالر ڈی ریل ہوگیا،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی،ڈالر 1 روپے94 پیسے سستا ہو گیا،نئی قیمت 303 روپے ہو گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر انٹر بینک میں 304 روپے 94 […]

شاہین شاہ آفریدی کی شادی ،حتمی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ تفصیلا ت کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی ایشیا کپ کے باعث موخر کی گئی تھی ، اب اس کی حتمی تاریخ سامنے آگئی ہے ،ایشیا کپ کے اختتام سے […]

افسرشاہی کے شوقین مزاج بیٹے نے گھر کو گرلزہاسٹل بنالیا ،اہل محلہ ڈی سی آفس پہنچ گئے

اسلام اباد (نیوزڈیسک) ممبر بورڈآف ریوینیو آزاد کشمیر کی سرکاری گاڑی ،ان کابیٹا استعمال کرنے لگا،اسی شوقین مزاج بیٹے نے سوان گارڈن کے رہائشی گھر میں گرلز ہاسٹل بنانا شروع کر دیا ،ریٹائرڈ کرنل صدر سوسائٹی اور انتظامیہ نے منع کرنے باوجود کام جاری رکھا تو ڈپٹی کمشنر اسلام اباد نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ […]

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ ، پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پرویز الہٰی کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ سے متعلق کیس، پرویز الٰہی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔پراسیکیوٹر کی جانب سے مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا […]