راولپنڈی صادق آباد سےاغواء ہونے والی فیملی بازیاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی کاوشوں سےراولپنڈی صادق آباد سےاغواء ہونے والی فیملی بازیاب ہو گئی ،بازیا ب ہونے والی مری کی فیملی میں ہارون اور ان کی اہلیہ،فہد اور ان کی اہلیہ سمیت دو بچے بھی شامل ہیں،بازیاب ہونے والے خاندان کے افراد کی سابق سپیکر قومی […]
سپریم کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ پر جے آئی ٹی سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ پر جے آئی ٹی سے رپورٹ طلب کر لی، کیس کی سماعت دو ہفتے تک ملتوی ،لاہو ر ہا ئی کو رٹ کی جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر چیف سیکرٹری کو 15روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
صدر مملکت نے کئی بار آئین کی خلاف ورزی کی، رضا ربانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنمارضا ربانی نے کہا ہےکہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آئینی مدت پوری ہوئی جس میں وہ اپنی آئینی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہے، انہوں نے ذہن کا استعمال کیے بغیر آئین کے برخلاف آرڈیننس جاری کیے۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ […]
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا،کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی،پرویز الہٰی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر پولیس کو 11ستمبر کیلئے نوٹس جاری،تفصیلی فیصلے میں […]
پیپلز پارٹی پر مولانا فضل الرحمٰن کا بیان ان کا نظریۂ ضرورت ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ جے یوآئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو دیر سے سمجھ آتا ہے کہ صحیح فیصلہ کیا تھا اور غلط کیا ہے۔جمعہ کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ لگتا ہے پیپلز پارٹی پر مولانا فضل الرحمٰن کا بیان ان کا نظریۂ ضرورت ہے۔اپنے […]
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے نتائج کی وصولی کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیارکرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے نتائج کی وصولی کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیارکرلیا، عملے کی ٹریننگ شروع، تمام صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال،ای ایم ایس پر آپریٹرز کو 14تا16ستمبر تک ٹریننگ دی جائے گی، ریجنل ،صوبائی اورضلعی الیکشن کمشنرز کی جولائی میں ٹریننگ مکمل،الیکشن کمیشن آئندہ عام انتخابات […]
بجلی چوروں نے لیسکو ٹیم کو اغواء کر لیا، مغویو ں پر تشدد

کنگن پور (اے بی این نیوز ) بجلی چوروں نے لیسکو ٹیم کو اغواء کر لیا، مغویو ں پر تشدد،زرعی ٹیوب ویل پر بجلی چوری کی جارہی تھی، مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اہلکا رو ں کو اغواء کیا، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان بھی چھین لیا گیا،پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر […]
پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی 5 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور(نیوزڈیسک)احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف کرپشن اسکینڈل میں ان کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو 5 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔جمعہ کو سماعت کے موقع پر عدالت نے نیب کو محمد خان بھٹی کو 13 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے […]
پشاورمیں سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس کی غیرقانونی کنکشن کیخلاف کارروائی

پشاور ( اے بی این نیوز )پشاورمیں سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس کی غیرقانونی کنکشن کیخلاف کارروائی ،شہر کے مختلف علاقوں سے 267 گیس کے غیرقانونی کنکشن کاٹ دیئے گئے ، گیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران 144 گھریلو مشکوک میٹرز بھی اتار لئے گئے ہیں جبکہ بغیر ریکارڈ کے 22 گیس میٹر بھی منقطع کردیئے […]
پنجاب حکومت نے چینی سکینڈل میں ملوث 13 ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دے دیئے

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے چینی سکینڈل میں ملوث 13 ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دے دیئے،ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور، خوشاب، سرگودھا اور دیگر علاقوں کے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دیئے گئے ہیں،محکمہ خوراک کےمطابق چینی سکینڈل میں ملوث ڈیلرز روپوش ہیں، ایف آئی اے نے چینی […]