اہم خبریں

ملکی مسائل راتوں رات حل کرنے کا وعدہ نہیں کروں گا،بلاول بھٹو

بدین(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات 90 روز میں ہونے چاہئیں، یہ آئینی تقاضا ہے، پیپلز پارٹی کی حکومت آتی ہے توعوام دوست منصوبے شروع ہوتے ہیں، اب عوام قربانی دینے کے بجائے پوچھیں حکومت نے عوام کے لیے کیا کیا؟ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے […]

بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم نہیں چلا رہے، تعزیت کیلئے نکلے ہوئے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(نیوزڈیسک)پی پی پی پی رہنماء شرجیل انعام میمن نے واضح کیا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ابھی کوئی انتخابی مہم نہیں چلا رہے۔ وہ مختلف علاقوں میں فوت شدگان افرادکے اہل خانہ سے تعزیت کےلیے نکلے ہوئے ہیں۔ہفتہ کو جاری ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ بلاول بھٹو لوگوں سے تعزیت کےلیے […]

ایشیاکپ،سپرفورمرحلے کا دوسرا میچ،سری لنکا کابنگلادیش کو جیت کیلئے 258 رنز کا ہدف

کولمبو(نیوزڈیسک)ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو جیت کےلیے 258 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 50 اوورز میں 9 […]

اسلام آباد، منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض اسپتال منتقلی کے دوران فرارہونے میں کامیاب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لیبیا سے خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان لائے گئے منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض اسلام آباد ایئرپورٹ سے اسپتال منتقلی کے دوران فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مشتبہ مریضوں کو پمز اسپتال منتقل کیا جارہا تھا۔منکی پاکس کے مشتبہ مریض کوائف فارم ساتھ لے کر فرار ہوئے ۔ فرار ہونے والوں کے نام […]

اسلام آبادکے سیکٹر آئی الیون میں فائرنگ ، میاں بیوی جاں بحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون کے ایک سپر اسٹور کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے واقعے میں 2 سال کا بچہ محفوظ رہا۔واقعے کے بعد تھانہ سبزی منڈی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تاہم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس نے ابتدائی رپورٹ […]

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ساتھی ججز کو عشائیے پر مدعو کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے بطور چیف جسٹس آف پاکستان اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ جسٹس فائز عیسی کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17 ستمبر کیلئے دی گئی ۔جسٹس فائز عیسی اور انکی […]

عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب کر لیا۔ہفتہکو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف لانگ مارچ اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی […]

نیب ترامیم کیس میں اہم پیشرفت،وفاق کے وکیل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیب ترامیم کیس میںوفاق کے وکیل مخدوم علی خان نے سپریم کورٹ کے سوال کا جواب متفرق درخواست کے ذریعے جمع کرا دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے فریقین کے وکلاء کو فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد سوال بھجوا کر جواب مانگا گیا تھا،وفاق کے وکیل مخدوم علی خان نے جواب دیا کہ ‎چیف […]

صبورعلی کا اپنے شوہر کے نام اہم پیغام ،مداح بھی مسکرا اُٹھے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ صبورعلی کا اپنے شوہر کے نام اہم پیغام ،مداح بھی مسکرا اُٹھے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ صبورعلی نے اپنے شوہر علی انصاری کی سالگرہ پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے ذریعے خوبصورت انداز میں انہیں سالگر ہ کی مبارکباد دی ۔ انہوں نے […]

بالی ووڈ کنگ شارخ خان کی جنگ ،پٹھان ہار گیاجوان سب سے آگے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شارخ خان کی جنگ پٹھان ہار گیا،جوان سب سے آگے۔ ایس آر کے کی فلم جوان نے تمام بزنس ریکارڈتوڑدئیے، ہندی سینما میں پہلے ہی دن شاندار کارروبارکرکے فلمی تجزکار خاموش ہو گئے، پہلے دن150 کروڑ سے زائد کا بزنس کر کے سب سے آگے جبکہ اس کے مقابلے […]