اہم خبریں

حکومت کا بجلی چوری روکنے کیلئے بڑا اقدام ،1500 افسران کی لسٹ تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کا بجلی چوری روکنے کیلئے بڑا اقدام ، پاور ڈویژن نے تمام ڈسکوزکے گریڈ 17 سے 19 تک فیلڈ افسران کو تبدیل کرنیکا فیصلہ ،پاور ڈویژن نے ہدایات جاری کر دیں ،ملک بھر میں ڈسکوز کے 15 سو سے زائد افسران تبدیل ہوں گے،فیلڈ آپریشنز سے متعلقہ ایس ڈی او،ایکسین […]

جنوبی پنجاب ، بجلی چور دھرلیئے گئے،319 مقدمات درج،کروڑوں روپے کےجرمانے

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں بجلی چورو ں کے خلا ف گھیرا تنگ کر دیا گیا ،جنوبی پنجاب میں بجلی چوری کیخلاف آپریشن کا دوسرا روز،13 اضلاع میں آپریشن کے دوران319 بجلی چور پکڑے گئے، 316 بجلی چوروں کے خلاف بھیجی گئی درخواستوں پر 68 مقدمات درجکر لیے گئے ، 306 گھریلو، 9 تجارتی، 3 […]

ایشیا کپ ،سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ ،سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش ،بارش کا خدشہ

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ ،سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کولمبو میں بارشوں کی پیشگوئی میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے ،اگر میچ مکمل نہیں ہوتا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا جائے […]

فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس حاضری استثنی کی در خواست منظور کر لی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس، فواد چوہدری کی حاضری سے استثنی کی در خواست منظورکر لی گئی لیکن آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری فوا د حسین کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی […]

پاک آرمی کی بڑی کامیابی،یورپی چمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک آرمی کی بڑی کامیابی،یورپی چمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی،5 میڈلز جیت لیئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی کی یورپین لانگ رینج چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، 5ستمبر کوبرطانیہ کے شہر بِسلے میں شروع ہونے والی یورپین لانگ رینج چیمپئن شپ پاکستان نے 900گز،800 گز اور 1000 گز کے […]

جی 20 اجلاس شروع،امریکہ کی بھارت پر مزید مہربانیاں، سی پیک طرز کا بڑا انفرااسٹرکچر منصوبہ لانے کا امکان

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) جی 20 اجلاس آج بھارت کی سربراہی میں شروع ہوگا،عالمی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ،امریکہ،سعودی عرب اور برطانیہ میں اہم معاہدے ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ویزراعظم نریندر مودی اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سرمایہ کاری اجلاس کی مشترکہ میزبانی کریں گے،یہ امکان ظاہر […]

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش ،رین ایمرجنسی نافذ،واسا الرٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد صبح سویر موسلا دھار بارش ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا،موسم سہانا ہو گیا۔ تفصیلات کے محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر کے چند مقامات اور ملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے ، جڑواں شہروں میں 25ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، واسا نے الرٹ جاری کردیا، رین ایمرجنسی […]

گلگت ،پی ٹی آئی کی خالی نشست پر کانٹے دار مقابلہ آج ہوگا،پی ڈی ایم میدان میں

گلگت(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی نا اہلی سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب آج ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق خالدخورشیدکے والداورپی ٹی آئی کے جسٹس ریٹائرڈ خورشید احمد ،مسلم لیگ ن کےرانا فرمان علی اور پیپلز پارٹی کےعبدالحمید کے درمیان کانٹےدار مقابلہ متوقع ،آج 33 ہزار 378ووٹرز حق رائے دہی […]

مراکش میں ہولناک زلزلہ،بڑی تباہی،290 افراد ہلاک ،سینکڑوں شدید زخمی

رباط (نیوز ڈیسک)مراکش کے دارلحکومت رباط میں6اعشاریہ 8کازلزلہ آنےسے 290 سے زائد فراد ہلاک ہوگئے ،درجنوں زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیاکےمطابق زلزلے کا مرکزہائی اٹلس پہاڑوں میں تھا اسی وجہ سے قریب کی آبادیاں زیادہ متاثر ہوئیں، زلزلے سےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ،ماہرین کا کہنا ہے اسی شدت کے آفٹرشاکس آنےکاامکان ہے۔ زلزلےکےشدیدجھٹکوں سےبڑی […]

ہمارے خواب روزمرہ کام پر اثرانداز ہوسکتے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف

اوٹاوا(نیوزڈیسک) ایک دلچسپ تحقیق میںانکشاف ہوا ہے کہ جب ہم دیکھے جانے والے خواب کو یاد کرتے ہیں تو اس سے ہمارے رویے اور کام کی جگہوں پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اکیڈمی آف مینجمنٹ جرنل میں شائع ایک رپورٹ میں یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے کالج اور بزنس کے ماہرین […]