گلگت ،پی ٹی آئی کی خالی نشست پر کانٹے دار مقابلہ آج ہوگا،پی ڈی ایم میدان میں

گلگت(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی نا اہلی سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب آج ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق خالدخورشیدکے والداورپی ٹی آئی کے جسٹس ریٹائرڈ خورشید احمد ،مسلم لیگ ن کےرانا فرمان علی اور پیپلز پارٹی کےعبدالحمید کے درمیان کانٹےدار مقابلہ متوقع ،آج 33 ہزار 378ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے ، ٹوٹل 56 پولنگ اسٹیشن ، 90 بولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں ،13 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ، بارہ حساس قرار جس پر پولیس کی اضافہ نفری تعینات کی گئی ہے