ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں جاری، 95 کروڑ 10 لاکھ وصول کر لئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں جاری، 95 کروڑ 10 لاکھ وصول کر لئے، سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے سوشل میڈیا پر اعدادوشمار جاری کردیئےدعویٰ کیا کہ وصولیاں جلد ایک ارب روپے سے تجاوز کر جائیں گی، 490 بجلی چور گرفتار اور 4ہزار 241 کے خلاف مقدمات درج ہو […]
عدلیہ سے آر اوز ہوں گے تو زیادہ شفاف نتائج ہوں گے، راجہ ریاض

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہاہے کہ صدر نے دباؤ کے تحت چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا، صدر نے خط میں الیکشن کی تاریخ مقررہ نہیں بلکہ رائے کا اظہار کیا۔راجہ ریاض نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی، جس سے متعلق انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو صاف شفاف […]
سندھ کابینہ کا کچے میں پولیس اور رینجرز کا آرمی کے ساتھ ملکر آپریشن کا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ کابینہ کا کچے میں پولیس اور رینجرز کا آرمی کے ساتھ ملکر آپریشن کا فیصلہ،مغویوں کوبازیاب،کچے میں انٹرنیٹ کی سہولت ختم کی جائے، نگران وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ اجلاس میں ہدایت،جسٹس (ر)مقبول باقر کا آئی جی پولیس کو سٹریٹ کرائم کیخلاف فیصلہ کن آپریشن کاحکم، کہا شہریوں کا تحفظ حکومت […]
اسلام آبادمیں غیرقانونی طور پر مقیم 25 غیرملکی زیر حراست

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم 25 غیر ملکیوں کو حراست میں لیا گیا۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق 57 غیر قانونی مقیم غیر ملکی اڈیالہ جیل منتقل کیے جاچکے ہیں۔ زیر حراست غیر ملکیوں کو ان کے ملک بھجوانے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ترجمان کے مطابق […]
ایم کیو ایم اور جے یو آئی کا سندھ میں مل کر چلنے پر اتفاق

کراچی ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم اور جے یو آئی کا سندھ میں مل کر چلنے پر اتفاق ،میڈیاسے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا ہم مل کر پیپلزپارٹی کے وڈیروں کو ان کی اوقات یاد دلائیں گے،اب سندھ کارڈ نہیں چلنے دیں گے، دیہی سندھ میں اسٹریٹ پاور جے یو آئی […]
ہم ضد نہیں کررہے حلقہ بندیاں ضرور کریں لیکن الیکشن کی تاریخ تو دیں،پیپلز پارٹی

لاہور ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کاکابینہ میں ن لیگ کے ارکان کی موجودگی پراظہار تشویش، آصف زرداری اوربلاول بھٹوکی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کالاہور میں اجلاس، ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورت حال کے علاوہ عام انتخابات کے حوالے سے تجاویز پر غورکیاگیا،اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]
پی ٹی آئی وکلا کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کااعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی وکلا کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کااعلان ،جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہرنے کہا سائفر کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنا شرمناک ہے،ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ڈونلڈ لو کو طلب کیا جاتا ،امید ہے […]
گولڈ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دیدی گئی

اسلام آباد (نیوذڈیسک)گولڈ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیز پر مشتمل ٹاسک فورس بنا دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ ٹاسک فورس کا مقصد سونے کے اسمگلرز اور مافیا کو پکڑ کر قانونی کارروائی کرنا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ٹاسک فورس نے سونا اسمگلنگ […]
بھارت، 2 بھینسیں چرانے کا ملزم 58 سال بعد گرفتار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں دو بھینسیں چرانے کے کیس میں 58 سال بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست کرناٹک میں پولیس نے 78 سالہ گنپتی وٹھل واگورے نامی شخص کو ایک پرانے لانگ پینڈنگ کیس (ایل پی سی) میں گرفتار کیا ۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش کیلئے لوگوں سے […]
پیپلزپارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، شازیہ مری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ہر صورت انتخابات چاہیئں چاہیے اُس کا اعلان کوئی بھی کرے،جمعرات کو لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور سابق صدر و شریک […]