اہم خبریں

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، اے ٹی سی نے چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔ آج جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی ۔ پرویز الہیٰ کے وکیل سردار […]

ہماری باؤلنگ ،فیلڈنگ اچھی نہیں تھی، سری لنکن ٹیم اچھا کھیلی، بابر اعظم

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیاکپ میں پاکستان ٹیم کی شکست کے بعد کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہماری باؤلنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں تھی سری لنکا کی ٹیم ہم سے اچھا کھیلی، میڈل میں ہمارے باؤلر نے اچھی باؤلنگ نہیں کی،ہمارا آغاز اور اختتام اچھا نہیں رہا، ہم اچھا پرفارم نہیں کرسکے۔ واضح رہے کہ ایشیاء […]

اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ،کارڈرائیور جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ،کارڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تیز رفتار کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی ،حادثہ اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں ہوا جس میں کار ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر قریبی اسپتال لے کر جایا گیا، جو زخموں کی تاب […]

رات گئے کراچی میں زلزلہ ، عوام میں خوف ہراس پھیل گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)رات گئے کراچی میں زلزلہ،ریکٹرسکیل پر شدت 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ،عوام میں خوف ہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے،زلزلے کا مرکز ملیر سے 10 کلومیٹر دور مغرب میں تھا۔ ابھی تک کسی ہلاکت کی اطلاعات نہیں ہیں۔

ایشیا ءکپ،سری لنکاپاکستان کو ہراکرفائنل میں پہنچ گیا

کولمبو(نیوزڈیسک)ایشیاکپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکاپاکستان کو ہرا کرفائنل میں پہنچ گیا،جمعرات کوکولمبو کے پریما داسا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے بارش سے متاثرہ میچ میں مقررہ 42 اوورز میں 7 وکٹوں پر 252 رنز بنائے۔

استور،ضمنی انتخابات کیس ، پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر 20ستمبرکو سماعت ہوگی

استور( اے بی این نیوز    ) ضمنی انتخابات کیس ، پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر 20ستمبرکو سماعت ہوگی،چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے فریقین کی پیشی کے بعد سماعت کی تاریخ دی، مسلم لیگ ن اورپی ٹی آئی کے امیدوار ان کے وکلاء پیش ،ریٹرننگ آفیسر استور کی طرف سے جاری فارم 47 میں پی […]

کشتی حادثے میں بچ جانے والے 40 افراد نے یونان کے خلاف مقدمہ کردیا

ایتھنز(نیوزڈیسک)یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں بچ جانے والے 40 افراد نے یونانی حکام کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یونانی حکام پر کشتی کے مسافروں کے تحفظ کے فرض کی خلاف ورزی اور مسافروں کو بچانے کیلئے بر وقت مناسب کارروائی نہ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف مختلف شہروں میں وکلا کی جزوی ہڑتال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف مختلف شہروں میں وکلا کی جزوی ہڑتال،لاہوراور ملتان بار کا90دن کے اندر الیکشن کرانے کامطالبہ،لاہور ہائیکورٹ سے جی پی اوچوک تک ریلی نکالی، پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بلوں کی حالیہ قیمتوں میں کمی کا بھی مطالبہ،پشاورکے وکلا نے احتجاجی کیمپ لگادیا

مس یونیورس مقابلے کیلئے کسی کو نامزد نہیں کیا، وزیراطلاعات کی وضاحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے واضح کیا ہے کہ حکومت پاکستان نے کسی کو ’’مس یونیورس‘‘ مقابلۂ حُسن میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے نامزد نہیں کیا۔جمعرات کو سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی ریاست اور حکومت کے ادارے کرتے ہیں۔ ہماری حکومت نے […]

شو گر ما فیا کے خلا ف کا روائیاں،خیبرپختونخوا میں ایک ہفتے میں چینی کے 80 ہزار 128 تھیلے برآمد

پشاور (اے بی این نیوز    )شو گر ما فیا کے خلا ف کا روائیاں،خیبرپختونخوا میں ایک ہفتے میں چینی کے 80 ہزار 128 تھیلے برآمد ، مجموعی طور پر 8 ہزار 445 میٹرک ٹن ذخیرہ شدہ چینی برآمد کرکے ملزمان کو 95 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا، ڈی آئی خان سے 5 ہزار 400 میٹرک ٹن […]