اہم خبریں

اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ،کارڈرائیور جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ،کارڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تیز رفتار کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی ،حادثہ اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں ہوا جس میں کار ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر قریبی اسپتال لے کر جایا گیا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

متعلقہ خبریں