اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف مختلف شہروں میں وکلا کی جزوی ہڑتال،لاہوراور ملتان بار کا90دن کے اندر الیکشن کرانے کامطالبہ،لاہور ہائیکورٹ سے جی پی اوچوک تک ریلی نکالی، پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بلوں کی حالیہ قیمتوں میں کمی کا بھی مطالبہ،پشاورکے وکلا نے احتجاجی کیمپ لگادیا















