اہم خبریں

ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں جاری، 95 کروڑ 10 لاکھ وصول کر لئے گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں جاری، 95 کروڑ 10 لاکھ وصول کر لئے، سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے سوشل میڈیا پر اعدادوشمار جاری کردیئےدعویٰ کیا کہ وصولیاں جلد ایک ارب روپے سے تجاوز کر جائیں گی، 490 بجلی چور گرفتار اور 4ہزار 241 کے خلاف مقدمات درج ہو چکے ہیں

متعلقہ خبریں