وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن جاری

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن جاری ہے،منشیات کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن میں ایک ماہ کے دوران700 کے قریب بڑے اور متحرک منشیات فروش گرفتار کئے گئے،ایک بیان میں سی پی او راولپنڈی سید […]
بجلی چوری کے خلاف کاروائیاں، 14 ارب 33کروڑ روپے کی وصولیاں کرلی گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی چوری کے خلاف خلاف کاروائیاں 24 ویں روز میں داخل ،سکرٹری پاور ڈویژن کے مطابق اب تک کی کارروائیوں میں 14 ارب 33کروڑ روپے کی وصولیاں کرلیں،آئیسکو ریجن میں 34 کروڑ 6 لاکھ کی ریکوری اور 216 بجلی چوری گرفتار ہوئے،لیسکو میں 3 ارب 85 کروڑ کی ریکوری،2ہزار961گرفتاریاں ہوئیں،حیسکو […]
وزیر اعلیٰ پنجاب کا فارمولا کام کرگیا،پنجاب میں آشوب چشم کے کیسوں میں نمایاں کمی

لاہور (اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سکول بند کرنے کا فارمولا کام کرگیا،پنجاب میں آشوب چشم کے کیسوں میں نمایاں کمی،گزشتہ 24 گھنٹے میں پنجاب بھر میں آشوب چشم کے 1 ہزار 134 مریض رپورٹ ہوئے، 4 روز قبل ایک دن میں تقریباً 15 ہزار مریض رپورٹ ہوئے تھے ، پنجاب […]
کوٹلی ستیاں ،مسافر وین کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

کوٹلی ستیاں(نیوزڈیسک)کوٹلی ستیاں میں مسافر وین کھائی میں جاگری،جس سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ مسافر وین کے بریک فیل ہونے سے پیش آیا۔ مسافر وین راولپنڈی سے کوٹلی ستیاں جا رہی تھی،پولیس نے بتایاکہ مقامی افراد کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ ریسکیو ٹیموں کو بھی طلب […]
پاکستانی خلا باز نمیرا سلیم 5اکتوبر کوخلا میں سفر کیلئے امریکا پہنچ گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستانی خلا باز نمیرا سلیم 5اکتوبر کوخلا میں سفر کیلئے امریکا پہنچ گئیں،نمیراسلیم نارتھ پول تک پہنچنے والی پہلی پاکستانی کا اعزاز بھی رکھتی ہیں ،2008میں ماؤنٹ ایورسٹ سے سکائی ڈائیوکرنے والی پہلی ایشین خاتون ہیں،کہتی ہیں ضروری نہیں کہ ہمارے خواب بڑے ہوں بلکہ یہ ضروری ہے کہ ہم […]
ملک میں غیر علانیہ طور پر انتخابات کی تیاریاں جاری،سیاسی پارٹیاں ورکر ز کا لہو گرمانے میں مصروف

کراچی ،لاہور ( اے بی این نیوز )ملک میں غیر علانیہ طور پر انتخابات کی تیاریاں جاری،سیاسی پارٹیاں ورکر ز کا لہو گرمانےکو سرگرم ، ایم کیو ایم آج ملیر ٹاؤن میں میدان سجائے گی ،جلسہ صرف ملیر ٹاؤن کا ہوگا ، متحدہ قومی موومنٹ کا آنے والے دنوں میں 29 ٹاؤنز میں جلسے کرنے کا پروگرام […]
ملک بھر میں مہنگائی کاراج برقرار،اتوار بازاروں میں بھی اشیائے خورونوش عوام کی پہنچ سے دور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں مہنگائی کاراج برقرار،اتوار بازاروں میں بھی اشیائے خورونوش عوام کی پہنچ سے دور، راولپنڈی میں ادرک 16 سو روپے اور لہسن 560روپے فی کلو میں فروخت،پیاز120،آلو اور ٹماٹر100روپے کلو میں دستیاب،سبزیوں کے ساتھ ساتھ پھلوں کی قیمتیں بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر،سیب 300، انار 350روپے […]
بھارتی اداکار کی کار سے خاتون ہلاک، ملزم گرفتار

بنگلورو(نیوزڈیسک) بھارتی اداکار ناگا بھوشن ایس ایس کی کار سے خاتون ہلاک ہو گئیں جبکہ اُن کے شوہر شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد پولیس نے اداکار کو گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانندا فلموں کے اداکار ناگا بھوشن کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے کیونکہ گزشتہ شب اُن کی تیز رفتار کار فٹ […]
جماعت اسلامی ہی ملکی معیشت ٹھیک کرسکتی ہے، سراج الحق

لاہور (اے بی این نیوز )حکومت نے پٹرول آٹھ روپے سستا کرکے گیس کی قیمت میں 20روپے اضافہ کردیا،لوگوں کے چہرے سے مسکراہٹ غائب ہے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کایوتھ ٹیلنٹ ایوارڈ کنونشن سے خطاب کہا ہمیں سودی نظام سےچھٹکاراحاصل کرنا ہوگا، جماعت اسلامی ہی ملکی معیشت ٹھیک کرسکتی ہے، بنگلہ دیش،نیپال،بھوٹان اور انڈیا سب ہم […]
اسپین کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک

مرسیہ(نیوزڈیسک)اسپین کے شہر مرسیہ کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے7افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایاکہ آگ لگنے کا واقعہ آج صبح پیش آیا، آگ کے باعث 4 افراد زخمی بھی ہوئے ۔اس حوالے سے میئر مرسیہ نے بتایاکہ آگ کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔