مہنگائی کاراج اور بے یقینی کی کیفیت ہے ،سب کے حالات خراب ہیں،سراج الحق

لاہور (نیوزڈیسک) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ معاشی حالات خرابی کا اعتراف سب کررہے ہیں لیکن ذمہ داری کوئی نہیں لیتا ، حکومت نے پٹرول 8 روپے سستا کر کے گیس کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ کردیا ، ملک میں مہنگائی کا راج ہے خوف و بے یقینی کی کیفیت ہے۔ […]
ملک بھر میں مہنگائی کاراج، اشیائے ضروریہ عوام کی پہنچ سے دور

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر میں مہنگائی کاراج برقرار،اتوار بازاروں میں بھی اشیائے خورونوش عوام کی پہنچ سے دور، راولپنڈی میں ادرک 16 سو روپے اور لہسن 560روپے فی کلو میں فروخت،پیاز120،آلو اور ٹماٹر100روپے کلو میں دستیاب،سبزیوں کے ساتھ ساتھ پھلوں کی قیمتیں بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر،سیب 300، انار 350روپے اور انگور […]
ایشین گیمز میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کی اصل وجہ محمد حفیظ نے بتا دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق پاکستانی کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے ایشین گیمز میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کی اصل وجہ بتا دی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستانی ایتھلیٹس کی ایسی کارکردگی سپورٹس بورڈ کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے،پاکستانی کھلاڑی بہت باصلاحیت ہیں […]
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انسدادپولیو مہم ، 2 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلا ئےجائیں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کل سے شروع ہونیوالی انسداد پولیو مہم کیلئے تمام تیاریاں مکمل ،خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل مہم کے دوران 74 لاکھ 78ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، پہلے مرحلے میں مہم پشاور، کوہاٹ، مردان، مالا کنڈ اور ہزارہ ڈویژن […]
پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار جاری ،126 نئے کیسزسامنے آگئے

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار جاری ، گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران 126 نئے مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ،مجموعی مریضوں کی تعداد 4 ہزار431 ہوگئی ، سیکرٹری ہیلتھ علی جان خان کی عوام سے ماحول صاف اور خشک رکھنے کی اپیل کردی۔
پاکستان کا دوسرا وارم اپ میچ 3اکتوبر کوآسٹریلیا سے ہوگا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ٹیم ڈائریکٹرمکی آرتھر نے بھارت میں قومی کرکٹ ٹیم کوجوائن کرلیا،پاکستانی ٹیم آج سہ پہر کے سیشن میں ٹریننگ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کیخلاف شیڈول ہے، پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دی تھی۔
نواز شریف کے استقبال کیلئے تیاریاں ،مریم نواز آج شاہدرہ میں جلسہ کریں گی

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سابق وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کیلئے تیاریاں عروج پر ، مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز اور حمزہ شہباز آج شاہدرہ میں جلسہ کریں گے،مریم نواز کہتی ہیں نواز شریف آئے گا، تعمیرو ترقی ، امن اور خوشحال لائے گا، قوم کی امید اور ہر وعدے […]
کراچی ،اسٹریٹ کرائمز سے تنگ شہری کی ڈاکوؤں پرفائرنگ

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی ،اسٹریٹ کرائمز سے تنگ شہری کی ڈاکوؤں پرفائرنگ،3 ڈاکو زخمی ہو گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سیکٹر بی 15 میں مسلح ملزمان کی موٹرسائیکل پر شہری کو لوٹنے کی کوشش ،شہری نے تینوں ملزمان پرفائرنگ کردی ۔، زخمی ہونے والے ڈاکوعامر حسین، اسماعیل اور عبدالرحمٰن کو پولیس نے حراست میں لے […]
امن وامان کی صورتحال،نگران وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امن وامان سے متعلق اپیکس کمیٹی کااجلاس3اکتوبر کوطلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوگا ، اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری حکام شرکت کریں گے،ایپکس کمیٹی اجلاس میں مستونگ سمیت دہشت گردی کے حالیہ واقعات سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔
مستونگ دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 60ہوگئی،متعدد کی حالت تشویشناک

مستونگ(نیوزڈیسک) مستونگ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 60ہوگئی،متعددزخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق بلوچستان میں سوگ کاآج تیسرا دن،سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ،خودکش حملے کی تحقیقات جاری ، حملہ آور کی شناخت کیلئے نادرا سے رابطہ ، دھماکے مقام کے اطراف کی جیوفینیسنگ ، حملہ آوروں کیخلا […]