اہم خبریں

شارخ خان کی فلم جوان نے کمائی کے ریکارڈ توڑ دیئے ،غدر2 دوسرے نمبر پر

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ کی فلم پٹھان کے بعد جوان نے کمائی کے ریکارڈ توڑ دیئے ،سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں پہلے نمبر پر ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پرشیئرہونے والی فلمو ں کی لسٹ میں واضح ہے کے بالی ووڈ پر صرف خان کا راج ہے سب سے […]

کراچی ، اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ،مسلح افراد 2 سالہ بچہ چھین کر فرار ہو گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ،مسلح افراد 2 سالہ بچہ چھین کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سعید آباد میں 12 سالہ لڑکے سے مسلح ملزمان دو سالہ بچہ چھین کر فرار ہوگئے۔مقدمہ درج کر لیا گیا کہ 12 اسلہ ماموں اپنے 2 سالہ بھانجے ساتھ جا […]

زمبابے ،سونے کی کان میں حادثہ،6 افراد ہلاک،متعدد لاپتہ ہیں

ہرارے (نیوز ڈیسک) زمبابے میں سونے کی کان میں حادثہ ،6 افراد ہلاک متعدد زخمی،13 کو زندہ بچا لیا گیا ابھی بھی متعدد لاپتہ ہیں جبکہ ابھی بھی 13 کان کنوں کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں جن کو زندہ بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ابھی تک حادثے کی وجوہات کا […]

پاکستانی شہری برطانیہ میں بھی بیروزگاری کا شکار

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں رہنے والی نسلی اکائیوں میں سے پاکستانی نژاد افراد کی بے روزگاری کا تناسب سب سے زیادہ دیکھنے میں آیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے ہاؤس آف کومنز ریسرچ لائبریری نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ برطانیہ میں اکتوبر سے دسمبر2022 میں بے روزگاری کی شرح 3.8 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ان بے روزگار […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،پٹرول8،ڈیزل11روپے لیٹر سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا،پٹرول 8روپے،ڈیزل 11روپے اور مٹی کا تیل 7روپے 53پیسے کم کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیاگیا،پٹرول کی قیمت 8روپے کم کی گئی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 323روپے38پیسے ہوگئی،ڈیزل 11روپے کم کردیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی […]

پشاور،تخریب کاری کیلئے چھپائے گئے 7 راکٹ، 10مارٹر گولے نہر سے برآمد

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے علاقہ متھرا میں پولیس نے واٹر چینل سے 7 راکٹ اور 10 مارٹر گولے برآمد کرکے بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے پشاور کے علاقہ متھرا میں واٹرچینل سے 7 راکٹ اور 10 ماٹر گولے برآمد کیے ۔واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔

نواز شریف ملک کو مسائل سے نکالنے کا پلان دینگے، طلال چوہدری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف باہر گئے تو حکومت پی ٹی آئی کی تھی، کیا انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈیل کی؟ پوچھتا ہوں کوئی جناح ہاؤس کو جلائے، قومی راز افشا کرے کیا اس کو نہیں پوچھا جائے گا؟ فارن فنڈنگ میں […]

دہشت گرد اور اُنکے سہولت کار خوارج ہیں جنکا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(نیوزڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اندرونی اور بیرونی شرپسند قوتوں کو ملک کی معاشی و انسانی ترقی سے تکلیف پہنچ رہی ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں […]

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 246 روپے مہنگا ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 246 روپے 15 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔ہفتہ کو اوگرا نے نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 20 روپے 86 پیسے مہنگی کی گئی۔اس اضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 260 روپے […]

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی، 16 ہزار گندم کی بوریاں برآمد

قمبر شہداد کوٹ(نیوزڈیسک)قمبر شہداد کوٹ میں انتظامیہ کی جانب سے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری ہیں، انتظامیہ نے ذخیرہ کی گئی سولہ ہزار گندم کی بوریاں برآمد کرکے تین رائس ملز سیل کر دیں۔ہفتہ کو اسسٹنٹ کمشنر قمبر اور مختیار کار رفیق ناریجو نے نجی گوداموں سے ذخیرہ کی گئی گندم کی 16 […]