اسلام آباد، شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل، ملزم کو 25 سال قید کی سزا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنا دی۔سونیا بی بی کے والد کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ہفتہ کوسیشن جج اعظم خان نے ملزم شہزاد کو 25 سال قید کی […]
پاکستانیوں کوبھارتی ویزے نہ ملنے پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خط

لاہور(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ2023 کیلئے پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے نہ ملنے پر پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔پی سی بی نے آئی سی سی سے ورلڈ کپ کی ویزا پالیسی پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے شائقین اور صحافیوں کے ویزا کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ۔ […]
کراچی ایئرپورٹ پر چوہوں نے انٹرنیٹ کیبل کاٹ دیے، امیگریشن سسٹم بند

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چوہوں نے انٹرنیٹ کیبل کاٹ دئیے، جس کے باعث امیگریشن سسٹم بند ہوگیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ چوہوں کے کیبل کترنے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن سسٹم کئی گھنٹے بند رہا۔جس کے باعث 5 پروازوں کی ایمیگریشن مینوئل طریقے سے کی گئی، […]
ن لیگی قیادت نے پارٹی کا الیکشن بیانیہ طے کر لیا

لندن (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے لندن میں ہونے والی بیٹھکوں میں پارٹی کا الیکشن بیانیہ طے کر لیا ہے۔مسلم لیگ ن کی قیادت نے لندن کی میٹنگز میں پارٹی بیانیے سے متعلق اہم فیصلے کیے۔ نواز شریف کو وطن واپسی، آئندہ کی حکمت عملی پر شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے مشورے دیے، […]
منی لانڈرنگ کیس،مونس الہٰی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسپیشل سینٹرل عدالت میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے مونس الہٰی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
کپتان نے نئے پاکستان کا جھوٹا نعرہ لگایا اور ملک کو تباہ کردیا،پرویز خٹک

کوہاٹ(نیوزڈیسک)تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے سیاستدانوں کی ایمانداری پر سوال اٹھادیا۔کوہاٹ میں خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ اگر سیاسی لوگ ایماندار ہوتے تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا۔انہوں نے کہاکہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) ویسٹرن روٹ میں نے منظور کیا تھا، ہم ہی نے 18 لاکھ […]
نواز شریف کی وطن واپسی،کل لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی جائے گی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی قانونی ٹیم کی نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سے تفصیلی مشاورت مکمل ہوگئی اور لیگی قیادت کی باہمی رضامندی سے اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی۔واضح رہے […]
پنجاب بھر میں آشوب چشم کے غیر معیاری انجیکشن استعمال ہو رہے تھے، جاوید اکرم

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں آشوب چشم کے غیر معیاری انجیکشن استعمال ہو رہے تھے۔ بینائی متاثر ہونے کے معاملے کی مکمل چھان بین کی جا رہی ہے، اسپتالوں کے عملے سے بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔ڈاکٹر جاوید اکرم نے میڈیا سے گفتگو کے دوران […]
سینیٹر افنان اللہ خان نے شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان نے تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ترجمان اسلام آبادپولیس نے بتایاکہ افنان اللہ کی درخواست پر تھانہ آبپارہ میں دفعہ 506 ، 352 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے نگراں حکومت سے مستونگ دھماکے کے متاثرین اور شہداء کے لیے پیکج کی درخواست کی گئی ہے۔ دھماکے کے شہداء کے لیے 20 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 10 لاکھ پیکج دیا جائے۔ہفتہ کو ایک بیان میںصادق سنجرانی نے کہا کہ امید ہے نگراں وزیراعظم اور […]