مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کیلئے مہنگائی اور مہنگے بلوں سے نجات کی ضمانت صرف مسلم لیگ (ن)کے قائدمیاں محمد نواز شریف ہیں۔بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیں، دہشت گردی کے خاتمے کی فیصلہ کُن جنگ کی قیادت نواز شریف کریں گے، وہ چوتھی مرتبہ […]
نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعایات کی مذمت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا ٹیلی فونک رابطہ ، دہشتگردی کے واقعات کی مذمت، معصوم جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہادہشتگردی کے واقعات میں ملوث عناصر کو کٹہرے میں لائیں گے، ملک سے دہشتگردی کی […]
ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل جگہ بنا لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل جگہ بنا لی ۔ تفصیلات کے مطابق گوہر شہباز نے 100 میٹرز کے مقابلوں میں کیلئے کوالیفائی کیا گوہر شہباز 10اعشاریہ 56 وقت کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی دوسری طرف ٹاپ پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس 100 میٹر ریس کے سیمی فائنل […]
کترینہ کو مطمئن کرنا بہت مشکل ہے،وکی کوشل نے ہارمان لی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ وکی کوشل نے کہا کہ کترینہ کیف کو مطمئن کرنا بہت مشکل ہے۔ انہوں نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کترینہ اپنے لباس کے لیے اتنی محتاط نہیں جتنی اچھی غذا کے حوالے سے ،کھانے کے معاملے میں ان کا ٹیسٹ بہت مختلف ہے ، […]
کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائیگا،نگران حکومت کی آئی ایم ایف کو وضاحت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران حکومت کی آئی ایم ایف کو واضح کر دیا کہ حکومت کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائے گی، ایف بی آر ٹیکس ہدف حاصل کرئیگا،پہلے ہی ابتدائی تین ماہ میں ہدف سے زیادہ ریونیو اکھٹا کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر سے ہونے والی آن لائن میٹنگ ہوئی […]
مظفرآباد،بجلی بلوں کیخلاف عوامی دھرنے،پولیس نے احتجاجی کیمپ اکھاڑ دیئے

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) مظفرآباد، راولاکوٹ ، باغ ، کوٹلی سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن، پولیس کا بجلی بلوں میں اضافےکے خلاف عوامی دھرنوں کے کیمپ اکھاڑ دئیے گئے ، درجنوں گرفتار ، مظفرآباد میں آپریشن کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر عوام نے مارچ کا اعلان کردیا ،شہید چوک میں عوام […]
اقوام متحدہ اور امریکا کی ہنگو مستونگ دھماکوں کی مذمت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ اور امریکا کی ہنگو،مستونگ خودکش دھماکوں کی مذمت ، تر جمان امریکی محکمہ خارجہ متھیوملر نے کہا پاکستانی بلا خوف و خطر اپنے عقیدے پر عمل کرنے کے مستحق ہیں ،اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کرتے ہیں ۔ دوسری طرف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس […]
ہنگو اور مستونگ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا

ہنگو(نیوز ڈیسک) ہنگوتھانے کی مسجد میں خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج کرلیا گیا، حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوئے تھے ،ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے حملہ آور کے جسم کے نمونے حاصل کرلیے گئے۔ دوسری طرف مستونگ خودکش حملےکا بھی نا معلوم حملہ آوروں […]
میاں نواز شریف وطن واپس آئیں گے یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) سا بق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کیسے ہو گی، انتظامات کو حتمی شکل نہ دی جا سکی ۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ گو مگو کی صورتحال سے دوچا ر ہے ، مختلف آرا پر مشاورت جاری ، نواز شریف کے پاکستان جانے سے پہلے دبئی ، قطر اور […]
افغان مسائل پر مشاورتی اجلاس، افغانستان پر نیٹو اثرورسوخ قبول نہیں ، روس

ماسکو(نیوزڈیسک) روس میں افغانستان کے مسائل پر مشاورت کا پانچواں ماسکو فارمیٹ اجلاس، روس، بھارت، ایران، چین، پاکستان، سعودی عرب اور دیگر ممالک کے نمائندوں کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی تعمیرنو، تنازعات کے حل اور علاقائی سلامتی کو یقینی بنانے پر بات چیت۔ اجلاس میں روس کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان نے کہا […]