سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی قصوروار قرار دیتے ہوئے ،ایف آئی اے نے چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا ،ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو ٹرائل کرکے سزا دینے کی استدعا کردی ۔ تفصیلات کے […]
پنجاب میں آشوب چشم کے مسلسل وار،ہزاروں افراد متاثر،محکمہ صحت غائب

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران آشوب چشم کے مزید 15ہزار105 نئےمریض رپورٹ ہوئےہیں جبکہ رواں سال اب تک آشوب چشم کے 3 لاکھ 79ہزار 690 مریض رپورٹ ہوچکے۔محکمہ پرائمری ہیلتھ کے مطابق24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں آشوب چشم کے 916، ملتان میں 1217، فیصل آباد میں1827، راولپنڈی میں 242 نئے مریض […]
بینک صارفین دیمک سے باخبر رہیں ، آپ کی رقم پر حملہ ہو سکتا ہے

اتردیش (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتردیش میں حیرت انگزیز واقعہ پیش آیا جہاں شہری کے بینک لاکر میں رکھے لاکھوں روپے دیمک کھاگئی،دوسرے بینک صارفین پریشان۔ تفصیلات کے مطابق اترپردیش کی خاتون الکا پاٹھک نے بینک میں 18 لاکھ روپے اور زیورات اپنی بیٹی کی شادی کے لیے بینک لاکر میں رکھوائے تھے جس پر […]
لیبیا کوسٹ گارڈ قاتل نکلی،تارکین وطن کی کشتی کو ڈبودیا،ویڈیو وائرل

ترپولی(نیوز ڈیسک) لیبیا کوسٹ گارڈ نے بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی کو ڈبو دیا ،درجنوں افراد پانی میں ڈوب گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سی واچ ہیلی کاپٹر نے واقع کی فوٹیج بنائی ، فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،ترجمان سی واچ نے کہا لیبیا کے کوسٹ گارڈ یونٹ نے جان […]
سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

مستونگ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں خودکش دھماکے میں 51 افراد جاں بحق ،60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حملہ گزشتہ روز مسجد کے باہر عید میلاد النبی ؐ پر کیا گیا ، دھماکے میں ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 50سے زائدافرادجاں بحق ہوئے ،40زخمی جن میں متعدد افراد حالت […]
سانحہ مستونگ ، بلوچستان میں تین روزہ سوگ کااعلان

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سانحہ مستونگ پر بلوچستان میں تین روزہ سوگ کااعلان ،سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ علی مردان ڈومکی کی پریس کانفرنس میں کہا مستونگ واقعہ سے متعلق تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے،شدیدزخمیوں کوعلاج کیلئے کراچی منتقل کریں گے۔ اس علاوہ نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان […]
پاکستان کا بھارت میں ہمیشہ والہانہ استقبال کیا گیا ، ذکاء اشرف

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کرکٹ کے میدان میں دشمن نہیں روایتی حریف ہیں، کرکٹ نے دونوں ملکوں کے درمیان محبت اور دوستی کے پُل کا کردار ادا کیا ہے۔ امید ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو اسی طرح […]
کترینہ کیف نے واٹس ایپ پر مارک زکربرگ کو ہرادیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی سُپر اسٹار کترینہ کیف نے میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ کو واٹس ایپ پر مقبولیت کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے 150 سے زائد ممالک میں اپنا نیا چینلز فیچر متعارف کروایا تھا، چینلز ایک براڈ کاسٹ […]
سویڈن، گینگ وار میں ہلاکتوں پر آرمی چیف طلب

اسٹاک ہوم(نیوزیسک) سویڈن میں گینگسٹرز کےجھگڑوں میں ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کے پر وزیراعظم نے آرمی چیف کو طلب کرکے فوری ایکشن لینے کی ہدایت کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس گینگ وار میں ہلاکتوں کی تعداد 60 تھی جب کہ رواں برس یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ بڑھ جانے […]
وارم اپ میچ،کیویزنے پاکستان کوپانچ وکٹوں سے ہرادیا

احمد آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو با آسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کا 346 رنز کا ہدف با آسانی 44 ویں اوورمیں حاصل کرلیا، کیویز کے رچن روینڈرا 97 رنز بنا کر […]