ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل جگہ بنا لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل جگہ بنا لی ۔ تفصیلات کے مطابق گوہر شہباز نے 100 میٹرز کے مقابلوں میں کیلئے کوالیفائی کیا گوہر شہباز 10اعشاریہ 56 وقت کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی دوسری طرف ٹاپ پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس 100 میٹر ریس کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی نہ کرسکے ان کی ہیٹ ٹائمنگ 10اعشاریہ 59 تھی ۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel