اہم خبریں

نواز شریف کے استقبال کیلئے تیاریاں ،مریم نواز آج شاہدرہ میں جلسہ کریں گی

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سابق وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کیلئے تیاریاں عروج پر ، مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز اور حمزہ شہباز آج شاہدرہ میں جلسہ کریں گے،مریم نواز کہتی ہیں نواز شریف آئے گا، تعمیرو ترقی ، امن اور خوشحال لائے گا، قوم کی امید اور ہر وعدے کی تکمیل نوازشریف ہیں ، مزدور، کسان اور محنت کش کو ریلیف صرف نوازشریف دلاسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں