لاہور (اے بی این نیوز )حکومت نے پٹرول آٹھ روپے سستا کرکے گیس کی قیمت میں 20روپے اضافہ کردیا،لوگوں کے چہرے سے مسکراہٹ غائب ہے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کایوتھ ٹیلنٹ ایوارڈ کنونشن سے خطاب کہا ہمیں سودی نظام سےچھٹکاراحاصل کرنا ہوگا، جماعت اسلامی ہی ملکی معیشت ٹھیک کرسکتی ہے، بنگلہ دیش،نیپال،بھوٹان اور انڈیا سب ہم سے آگے ہیں،بھارتی وزیراعظم نے کبھی لندن امریکامیں جائیدادیں نہیں بنائیں،سابق امریکی صدراوباماان کی اہلیہ اوربیٹی ملازمت کرتی ہیں















