سعودیہ اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں،امریکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔تمام پیچیدہ نوعیت کے معاملات کی طرح ہر فریق کو کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جان کربی نے کہا کہ میرے خیال […]
نواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کر لیا ہے،مریم نواز

گلگت بلتستان( اے بی این نیوز )ورکرز کنونشن گلگت بلتستان کے عوام کا نواز شریف کے حق میں ریفرنڈم ہے، گلگت بلتستان کے عوام کی محبت اور خلوص کا جواب وزیراعظم نواز شریف اس خطے اور عوام کی ترقی کی صورت میں دیں گے، گلگت بلتستان اور یہاں کے بہادر اور وفادار شعار عوام ہمارا فخر ہیں،پاکستان […]
سیڑھیاں چڑھنا فالج کے خطرات کم کرتا ہے، تحقیق

سِڈنی(نیوزڈیسک) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سیڑھیاں چڑھنا اور فرش کی صفائی کرنادل کے دوروں اور فالج کے خطرات کم کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف سِڈنی میں کی جانے والی تحقیق میں 25 ہزار ایسے برطانوی شہریوں کا معائنہ کیا گیا جو کسی قسم کے کھیل […]
اقتصادی راہداری جیسے عالمی منصوبے پاک چین دوستی کا ہی ایک نتیجہ ہیں جس سے دنیا کو بہترین معاشی مواقع ملیں گے،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قومی دن پر چین کے عوام اور حکومت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار،انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کا بہترین دوست ہے اور ہر دور میں پاک چین دوستی مضبوط و مثالی رہی ہے، اقتصادی راہداری جیسے عالمی منصوبے پاک چین دوستی کا ہی […]
اس ملک کے مسائل کا حل صرف نواز شریف جیسے تجربہ کار سیاستدان کی قیادت میں ممکن ہے،راناثناءاللہ

لاہور( اے بی این نیوز )قائد میاں محمد نواز شریف کی 21 اکتوبر کی واپسی کا اعلان ہونے کے بعد عوام کا جوش و خروش مثالی ہےعوام 21 اکتوبر کی واپسی کو اپنی خوشحالی اور پاکستان کی ترقی کی واپسی سمجھتے ہیںمیاں محمد نواز شریف کو عوام نجات دہندہ سمجھتے ہیں،جو انہیں مہنگائی،غربت،بیروزگاری اور مشکلات سے نکالیں […]
کوئٹہ ،کانگو مریض دم توڑ گیا ،تعلق افغانستان سے تھا

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو سے متاثرہ مریض دم توڑ گیا،ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض کو 6 روز قبل ناک منہ سے خون آنے کی شکایت اور شدید بخار ہونے پر کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال لایا گیا تھا مریض کا تعلق افغانستان سے تھا جو عارضی طور پر سٹیلائیٹ ٹاؤن […]
اسپین کے غار سے ملنے والی سینڈل ہزاروں سال پرانے قرار

میڈرڈ(نیوزڈیسک) اسپین میں واقع ایک غار سے سینڈل دریافت ہوئی ہیں جن کو یورپ میں دریافت ہونے والے جوتوں میں سب سے پرانے جوتے قرار دیا جارہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایا کہ سائنس دانوں کے مطابق یہ جوتے 6200 سال پرانے ہوسکتے ہیں۔اسپین کے جنوبی شہر غرناطہ کے قریب موجود غار سے 19 […]
امت نڈر اور بہترین قیادت کی متلاشی ہے، دو ارب سے زائد مسلمان ہیں مگر وحدت نہیں،لیاقت بلوچ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امت بیدار ہے، دین کے ساتھ وابستگی ہےامت نڈر اور بہترین قیادت کی متلاشی ہے قیادت نا ہونے کی وجہ سے امت مسلمہ انتشار کا شکار ہے،اسلام دشمن ہر جگہ مسلمانوں پر حملہ آور ہے،ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کانفرنس […]
ترک پارلیمان کے قریب حملہ دراصل جمہوریت پر حملہ ہے، پرویز اشرف

انقرہ(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ترکیہ کی پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ترکیہ کی پارلیمان کے قریب خودکش حملہ دراصل جمہوریت پر حملہ ہے، انہوں نے ترکیہ کے پارلیمان اور عوام سے یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔
لاہور میں مسلم لیگ ن کاسیاسی پاورشو،میدان سج گیا پارٹی پرچموں کی بہارمریم نواز کا خطاب

لاہور( اے بی این نیوز )لاہور میں مسلم لیگ ن کاسیاسی پاورشو،میدان سج گیا پارٹی پرچموں کی بہار،پہلا پاور شو این اے 123 میں منعقد ہوگاچیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف خطاب کریں گی سٹیج تیار کرلیا گیا گرد خاردار تاریں لگا دی گئیں جلسہ گاہ میں آنے والی راستوں پر چیکنگ اور واک تھرو […]