آج سے ایم کیو ایم اپنے باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز کر رہی ہے ،ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی ( اے بی این نیوز )سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ یہ تو طے ہے کہ آج سے ایم کیو ایم اپنے باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز کر رہی ہے سال 2023 اس بات کا آعادہ ہے کہ پاکستان بنانے والوں کی موجودہ نسل ہے پاکستان بچائے گی ،جلسہ سے خطاب کرتے ہو […]
دہشت گردوں کا تعلق کسی مذہب سے نہیں ہوتا،طاہر محمود اشرفی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کے واقعے پر مسیحیوں سے معافی مانگتا ہوں۔لاہور میں پاکستان علماء کونسل کے زیرِ اہتمام سیرتِ رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس ہوئی۔ چیئرمین علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کانفرنس کی صدارت کی۔اپنے خطاب میں حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا […]
سوات میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹر سکیل پر شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سوات میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹر سکیل پر ڑلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے سے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
ترکیہ میں اب پارلیمنٹ بند اور بغاوتیں کامیاب نہیں ہوتیں، ترک صدر

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ میں اب نہ تو پارلیمنٹ بند ہوتی ہے اور نہ ہی بغاوتیں کامیاب ہوتی ہیں۔ امن اور شہریوں کی سلامتی کو تباہ کرنے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔اتوار کو پارلیمنٹ سے اپنے خطاب میں صدر اردوان نے کہا […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ کل سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی ،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے ،سیشن کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت […]
شکردرہ سے تعلق رکھنے والےافراد کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقیم کوہاٹ کے علاقےشکردرہ سے تعلق رکھنے والےافراد کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ۔ ٹورنامنٹ میں چار ٹیموں نے حصہ لیا،ٹورنامنٹ ایمبیسی روڈ گراؤنڈ پر کھیلا گیا،ٹورنامنٹ کاظم ولید کی ٹیم نے جیت لیا جبکہ رنر اپ عارف رشید کی ٹیم رہی، ٹورنامنٹ کے آرگنائزر کامران حمید […]
ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی درخواست دائر کردی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی متفرق درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی ،ایف آئی اے اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور نے متفرق درخواست دائر کی ،چیف جسٹس […]
چارسال بعد شاہدراہ اورنواز شریف کی ملاقات مینارپاکستان پر ہوگی،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہاہے کہ 21اکتوبر کو پاکستان کی خوش حالی واپس آرہی ہے، نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آ رہے ہیں، نواز شریف نے ہی عوام کو ہمیشہ ریلیف دیا ہے۔اتوار کو لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے […]
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان کرکٹ ٹیم کا حیدرآباد میں پریکٹس سیشن

حیدرآباد ( اے بی این نیوز )آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان کرکٹ ٹیم کا حیدرآباد میں پریکٹس سیشن،قومی ٹیم نے تین گھنٹے راجیو گاندھی اسٹیڈیم حیدر آباد میں پریکٹس کیقومی ٹیم نے آسٹریلیا کے وارم اپ میچ سے قبل فیلڈنگ، باولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کیقومی ٹیم ورلڈ کپ کا دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو […]
چینی سائنسی ریسرچ ٹیم کے ارکان نے دنیا کی چھٹی بلند ترین چوٹی سر کر لی

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کی دوسری چھو اویو چوٹی کی جامع سائنسی ٹیم کے ارکان نےکامیابی کے ساتھ 8201 میٹر بلند چھو اویو چوٹی پر پہنچے اور پہلی بار اس علاقے میں سائنسی تحقیقات کیں۔ چینی میڈ یا کے مطا بق اتوار کے روز صبح 9 بجکر 15 منٹ پر سائنسی ٹیم چوٹی پر پہنچی۔ یہ پہلا […]